چین کے سیاحتی مقامات بھرگئے، خطرہ ٹلا نہیں،ماہرین کا انتباہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

چین کے سیاحتی مقامات بھرگئے، خطرہ ٹلا نہیں، ماہرین کا انتباہ SamaaTV CoronavirusChina CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 3 hours ago

شنگھائی میں بھی وہ ریسٹورنٹس جو کچھ ہی دن قبل مقفل تھے اب خوب کاروبار کر رہے ہیں اور بیشتر میں داخلہ بھی بغیر ریزرویشن کے ممکن نہیں جبکہ بیجنگ میں بھی ایسی ہی صورتحل دکھائی دی جیاں پارکوں، دیگر تفریحی مقامات اور کھلی جگہوں پر تل دھرنے کو جگہ نہیں تھی۔ ماہر وبائیات ژانگ گوانگ کا کہنا ہے کہ چین میں ابھی کرونا کی وبا کا خاتمہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی عنقریب اس کا اختتام ہونے والا ہے بلکہ ملک محض ایک نئے مرحلے میں داخل ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں معمولات زندگی بحال، سیاحتی مقامات پر رش - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا وہ فیصلہ جس نے کورونا کے لاکھوں کیسز سے اسے بچالیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس کے مریض کو غفلت پر 18 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے مریض کو غفلت برتنے پر 18ماہ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس شخص کا نام گوو بتایا گیا ہے جو مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگیچین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگی ARYNewsUrdu Hamari pan bhi in ka hee lagta hai waise.. ممکن تو نہی ۔ جو اس وبا کے پھیلنے کا طریقہ ہے اس میں ۔ پر چلو مان لیتے ہیں مجھے لگ رہا ہے یہ ساری گیم چائنا کی تھی پاکستان کا دوست چین نے پاکستان میں اپنے باڈر سے وائرس نہیں لیا ایران سے آیا مطلب اتنا تو کنٹرول تھا نہ چائنا کہ اور اج بھی دنیا میں سب سے زیادہ لوگ مر رہے ہے چائنا کو چھوڑ کر۔۔؟ امریکہ میں بھی لوگ مر رہے ہے جس پے الزام تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی سفارتخانہ نے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباکیخلاف دنیا کے ساتھ تعاون کی پوری کوشش کر رہےہیں۔ China 🇨🇳 you are country I love china 🇨🇳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »