چین کا وہ فیصلہ جس نے کورونا کے لاکھوں کیسز سے اسے بچالیا - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا اب اس کام کو سراہنے پر مجبور، کیا پاکستان کو بھی ایسا کرنا چاہیے؟ coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی وبا سب سے پہلے چین میں پھیلی تھی اور اس کے بعد دنیا بھر میں اس کے مریض سامنے آچکے ہیں۔

چینی حکومت کی جانب سے 23 جنوری 2020 کو ووہان میں ملک گیر سطح پر سخت گیر سفری پابندی کا اطلاق کیا گیا تھا، مختلف شہروں میں وبا کی صورتحال کے مطابق مختلف اوقات میں مختلف اقدامات کیے گئے۔ اس کے علاوہ دیگر چینی شہروں میں انتظامی اقدامات کی اقسام کو بھی دیکھا گیا اور ان کا موازنہ روزانہ کی بنیاد پر نئے کیسز کی تعداد سے کیا گیا۔

محققین کے مطابق تجزیے سے انکشاف ہوا کہ 23 جنوری کو عائد کی جانب والی پابندیوں کے نتیجے میں نقل و حرکت میں ڈرامائی کمی آئی، اس ڈیٹا کی بنیاد پر ہم یہ تخمینہ لگانے میں کامیاب ہوسکے کہ ووہان سے باہر کیسز کی تعداد میں کتنی ممکنہ کمی آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان شہریوں کی واپسی، پاکستان کا طور خم اورچمن بارڈر کھولنے کا فیصلہاسلام آباد:پاکستان نےافغان شہریوں کی واپسی کیلئےطورخم اورچمن بارڈرکھولنےکافیصلہ کرلیا،دفتر خارجہ نے کہا پاکستان افغانستان کےعوام سےاظہار یکجہتی کرتا ہے۔ phli e hakumat dekhi jo gareeb logon ka soch rhi hai m shocked🙏🙏😷😷 Bhot galt faisla تفتان کے بعد خان کی اک اور بونگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ -لندن: برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے باعث 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رہا کیےگئے قیدیوں کو ٹریکر لگا کر نظر رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں تیزی سے کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی وزارت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہکرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ CoronavirusPandemic UnitedKingdom زبردست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کرسچن کمیونٹی سے رابطے کا فیصلہ | Abb Takk NewsWeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ -کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مشکل وقت میں سفید پوش افراد تک مالی مدد پہنچائیں گے، حکومتی سر پرستی کے بغیر دوستوں کے تعاون سے … 😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝 😂😂😂😂 FESLE K AGAY B KUCH HOTA HAY K NAHI-? YA BAS FESLA KAR K BAAT KHATAM?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: ڈاکٹرز کا 'حفاظتی اقدامات' کے بغیر ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsUmarCheema1 اور ٹاؤٹ عمر چیمہ کے مطابق سندھ حکومت کرونا کے خلاف اس قدر اچھا کام کر رہی کہ وفاق اور پنجاب حکومت اسکو نقل کر رہی۔ Xadeejournalist Oo Haramzday ab kuch bol yeh zabn main Chalay par gaye hain Xadeejournalist جیالوں کا سپرمین نامراد شاہ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »