ہم صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست یہ کام کریں گے حکومت نے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہم صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست یہ کام کریں گے' حکومت نے کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صحت صوبائی ذمہ داری ہے لیکن وفاقی حکومت پوری کوشش کر رہی ہے کہ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے۔ اب سے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کو بیچ میں

لائے بغیر ڈاکٹرز کیلئے حفاظتی سامان براہ راست ہسپتالوں کو فراہم کرے گی۔اسد عمر نے بتایا کہ اس وقت پاکستان کی ٹیسٹنگ صلاحیت 3 ہزار ٹیسٹ روزانہ ہے لیکن اپریل کے آخر تک اس کو بڑھا کر 25 ہزار تک لے جائیں گے۔ اب تک صوبوں میں 3 لاکھ 95 ہزار ٹیسٹنگ کٹس تقسیم کی جاچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: کورونا سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی رپورٹس پر اظہار عدم اطمینان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم خریداری بحران: وفاقی، صوبائی محکموں نے برابر حصہ ڈالا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ حکومت نے جاری نہیں کی بلکہ ۔۔“شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ چینی بحران پر رپورٹ میڈیا میں لیک ہوئی ہے ، یہ حکومت نے جاری نہیں کی ، رپورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلانلاہور: صوبائی حکومتوں نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں21 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردوصوبائی محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا We students need your support please. We are being oppressed ShameOnHEC nomoreonlinelollipop
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »