بین اسٹوکس نے ویرات کوہلی سے اہم اعزاز چھین لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین اسٹوکس نے ویرات کوہلی سے اہم اعزاز چھین لیا ARYNewsUrdu

لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اہم اعزاز سے محروم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزڈن نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، سال کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو دیا گیا، یہ ایوارڈ ویرات کوہلی گزشتہ تین برسوں سے حاصل کرتے آرہے تھے۔ وزڈن نے اپنی 2020 کی اشاعت میں انگلش کرکٹر کو اس اعزاز سے نوازا ہے جس کی وجہ ورلڈ کپ 2019 میں بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی ہے۔

آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2005 کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی ہے اس سے قبل 2005 میں اینڈریو فلنٹوف نے یہ اعزاز ایشز سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت حاصل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ اور انسانی حقو ق کی چھ بین الاقوامی تنظیموں کا بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی مختلف جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہاراقوام متحدہ اور انسانی حقو ق کی چھ بین الاقوامی تنظیموں کا بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی مختلف جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار UNO UN HumanRights InternationalOrganizations IndianJails OccupiedKashmirJails HouseArrest Anxiety
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی بین الاضلاعی اور مقامی سطح پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں می کا جائزہ لینے کی ہدایات جاریحکومت کی بین الاضلاعی اور مقامی سطح پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں می کا جائزہ لینے کی ہدایات جاری Pakistan Transportation TransportRent PTIGovernment TransportFares Reduce pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا میں ہسپتال پر حملہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہلیبیا میں ہسپتال پر حملہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ UN UNCondemn Libya Covid19Patients AttackOnHospital CoronavirusPandamic UN antonioguterres OIC_OCI UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اہم سوال یہ ہے کیا ملوں نے ذخیرہ اندوزی سے قیمتیں بڑھائیں؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار Read News Oposition CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سید فخر امام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاصدر عارف علوی نے فخر امام سے حلف لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »