اپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار Read News Oposition CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK

عوام کو مایوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں و انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیس کروڑ عوام اپوزیشن کے دوغلے چہرے کو پہچان چکی ہے،کئی ماہ لندن بیٹھ کر مزے لوٹنے والوں کی زبان سے دکھی انسانیت کی بات کسی صورت نہیں جچتی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں کورونا وبا پر سیاست

چمکانے سے گریز کریں،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کی دانشمندانہ سوچ اور دور اندیش فیصلوں سے خائف ہیں،انشا اللہ عوام کے تعاون سے کورونا وبا پر قابو پائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: واٹس ایپ نے اپنا اہم ترین فیچر بند کردیاکورونا وائرس کا واٹس ایپ کے اس فیچر سے کیا تعلق ہے اور اسے کیوں بند کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ،جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ہدایت جاری کردیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ویڈیو لنک پر کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں خطے اور قومی سیکیورٹی عمران خان،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ پھیریں گے۔آپ سے سوال ہے کہ آپ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ کب پھیریں گے؟برائے مہربانی حکومت چھوڑیں اور گھر جائیں۔نیازی حکومت اس عوام پر ترس کھاؤ انجینئر آصف اعوان پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور این اے ¹²⁴، یو سی¹²⁶
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اہم سوال یہ ہے کیا ملوں نے ذخیرہ اندوزی سے قیمتیں بڑھائیں؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

”وزیراعظم کو بڑے اہم آدمی نے دھمکی دی کہ ہم آپ کے خیر خواہ ہیں لیکن یہ چینی مارکیٹ سے غائب ہو جائے گی اور ۔۔“ سینئر صحافی محمد مالک نے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی محمد مالک نے کہاہے کہ جب ساری چیزیں ڈھیلی پڑنی شروع ہو گئیں ، تو ایک بڑے اہم آدمی نے وزیراعظم عمران خان کو کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان نے بیٹنگ میں بہتری کا راز ظاہر کردیاکراچی(ویب ڈیسک) آل راﺅنڈر شاداب خان نے اپنی بیٹنگ میں بہتری کا راز ظاہر کردیا، انھوں نے اوپر کے نمبرز پر کھیلنے اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو بڑی وجہ قرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »