Europe, Pakistan, Shabebarat, Prayers, Muslims, یورپ, مسلمان, شب, برأت, عقیدت, احترام, منا, رہے

Europe, Pakistan

یورپ بھر میں مسلمان شب برأت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں

: یورپی ممالک میں موجود مسلمان شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں، شب بیداری کے

08/04/2020 9:26:00 AM

یورپ بھر میں مسلمان شب برأت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں Europe Pakistan ShabeBarat Prayers Muslims pid_gov MoIB_Official

: یورپ ی ممالک میں موجود مسلمان شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں، شب بیداری کے

ضرور پڑھیں: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 14لاکھ31ہزارافراد متاثر، 82ہزار ہلاکخیال رہے کہ پاکستان میں بھی آج شب برأت ہوگی، لوگ گھروں پر رہتے ہوئے شب بیداری کریں گے اور خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس سلسلے میں گزشتہ رات وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کرونا وبا سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ شب برأت کے موقع پر لوگ گھروں میں رہ کر عبادت کریں اور کرونا سے نجات کی بھی دعا مانگیں.

کورونا وبا کے دوران وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی، سابق صدر آصف زرداری بھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مزید پڑھ: Daily Nawa-i-Waqt »

بھارت میں مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار، نومولود دم توڑ گیاراجستھان کے ایک سرکاری اسپتال پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے ایک حاملہ خاتون کو مسلمان ہونے کی وجہ سے داخل کرنے سے منع کر دیا۔ Shame جب تک ہمارے اپنی ذات پے نہیں گزری گی ہم کو مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا احساس نہیں ہوگا Its too sad

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل

ملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگیملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منا ئی جائیگی Pakistan Wednesday ShabEBarat Celebration ReligiousEvent pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI

مساجد میں شب برا ت کے روایتی اجتماعات نہیں ہوں گے، محکمۂ اوقاف پنجاب - ایکسپریس اردوعوام انفرادی عبادات اور وبا کے تدارک کے لیے دعاؤں کا اہتمام کریں، ہدایت نامہ جاری شب برات قرآن مجید اور مستند احادیث سے ثابت نہیں صرف شب قدر اور شب معراج ثابت ہیں Yah allah kasa waqt aa gya hai..

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک