اسلام آباد : پی آئی اے خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکراسلام آباد پہنچ گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پی آئی اے خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکراسلام آباد پہنچ گیا Read News COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak Official_PIA Iraq Islamabad

پہنچ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پی کے 9814 عراق میں پھنسے 136 پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کا طبی معائنہ اور سکریننگ کی۔ 135 مسافروں اور11 کریو ممبرکو مختص

ہوٹلوں کے قرنطینہ منتقل کردیا گیا جب کہ بلال نامی مسافرکوجسم کا درجہ حرارت زیادہ ہونے پرپمزمنتقل کردیا گیا ۔ مسافروں اور پی آئی اے کریو کے خون کے نمونے ہوٹل میں لیے جائیں گے۔ کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے والے مریضوں کو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا جزوی بحال فضائی آپریشن بھی معطل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا کیونکہ۔۔۔اسلام آباد(ویب ڈیسک) پالپا کی جانب سے جہاز اڑانے سے روکنے کے باعث قومی ائیرلائن پی آئی اے کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان ہے۔پالپا نے پائلٹس کو جہاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیقپی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیق Islamabad Two Official_PIA Pilots Test Positive Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہپی آئی اے کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ Pakistan PIA Flight Manchester Passingers COVID19Pandemic Islamabad Official_PIA official_pcaa ManCityCouncil pid_gov GOVUK zfrmrza Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار - Lanat ho Its betrayal!!! And they should be punished accordingly!!! Pata nahi ey kesi duty hay,, Govt action keo nahi leti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »