گارکو سامان کی ترسیل، پاک افغان سرحد ہفتے میں تین دن کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے کارگو سامان کی ترسیل کیلئے پاک افغان سرحد ہفتے میں تین دن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد 10 اپریل سے ہفتے میں تین دن کھولی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحد افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی بنیادوں پر کھولی جا رہی ہے۔ سرحد کھولنے کا مقصد گارکو سامان کی ترسیل ہے۔.

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد 10 اپریل سے ہفتے میں تین دن کھولی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحد افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی بنیادوں پر کھولی جا رہی ہے۔ سرحد کھولنے کا مقصد گارکو سامان کی ترسیل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس ان کتوں کو راشن دیتے رہو خرام خبروں کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلاندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی :آرمی چیف کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے ضروری سامان روانہراولپنڈی :آرمی چیف کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے ضروری سامان روانہ Read News CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial OfficialDGISPR Balochitsan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قیدیوں کی رہائی میں تاخیر، افغان طالبان نے بات چیت معطل کر دیافغان طالبان نے قیدیوں کے تبادلے کے منصوبے پر عمل درآمد میں تاخیر کو بنیاد بناتے ہوئے افغان حکام سے اس سلسلے میں ہونے والی بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ Taliban r terrorists and they deserve no respect and pity, they must b annihilated from the face of earth
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »