ٹرین میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیزگام ایکسپریس حادثہ: ٹرین میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی ہوتی ہے؟

پاکستان ریلویز کے ضابطے کے مطابق ٹرین کے مسافر دھماکہ خیز یا خطرناک آتش گیر مواد جیسے کہ تیل، گیس اور گیس سلنڈرز وغیرہ نہیں لے جا سکتے۔

بی بی سی نے جب کچھ مسافروں سے بات کی تو انھوں نے بتایا کہ کچھ عرصہ پہلے تک مسافر بغیر ٹکٹ پلیٹ فارم تک جا بھی نہیں سکتے تھے لیکن اب اس سلسلے میں زیادہ سختی نہیں کی جاتی۔ ریل گاڑی میں بجلی اور مکینیکل سطح پر سامان کی مرمت اور اسے ہمیشہ قابل استعمال رکھنے کے لیے ویسے تو عملہ تعینات ہوتا ہے مگر ریلوے کے مسافروں کے مطابق اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ ریل گاڑیوں میں بجلی کا سامان مثلاً پنکھے، بلب کام نہیں کر رہے ہوتے اور ان کی مرمت کے لیے کوئی اقدامات بھی نہیں کیے جاتے۔ریلوے کے حکام نے بتایا کہ مسافروں اور ریل گاڑی کی حفاظت کے لیے الگ الگ عملہ تعینات ہوتا ہے۔

اشفاق خٹک پوچھتے ہیں کہ سلنڈر اندر کیسے لے جایا گیا اور اگر سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی تھی تو متعلقہ عملے نے اس کی نشاندہی کیوں نہیں کی۔’اگر یہ کہیں سے سلپ ہو کر اندر چلا گیا تھا تو ٹرین کے اندر بھی نگرانی کرنے والا عملے کی ذمہ داری تھی کہ وہ اس کی نشاندہی کرتے۔‘اب تک کی تحقیقات میں یہ واضح نہیں ہے کہ آتشزدگی کیسے ہوئی اور اس غفلت کا مرتکب کون ہوا جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

وہ یہ بھی نکتہ اٹھاتے ہیں کہ کہیں ان کوچز کی تیاری کے لیے مٹیریل کے استعمال میں غفلت تو نہیں برتی گئی؟ انھوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ریل کوچز کی تیاری میں ایسے مٹیریل کو ترجیج دی جاتی ہے جس سے آگ نہ پھیل سکے اور حکام کو اس جانب سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ مینوفیکچرنگ ڈپارٹمنٹ پر دباؤ تھا بلکہ جب سے نئی کوچز کی پیداوار شروع ہوئی اور جن کوچز کو مرمت کی ضرورت تھی، ان پر کام ہوا تو ورکشاپس بھی بڑھائی گئیں اور ان کے اوقاتِ کار میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچھلی حکومت کی 😂😂😂

TahirImran شیخ رشید کی ہے۔۔۔ ShkhRasheed

وزیر ریلوے منحوس ہے

باقی ممالک کا تو وہ جایں پاکستان میں تو سواری اپنے سامان تک کی خود ذمہ دار ہوتی ہے

سب کی پہلے حکومت کی جو گدھا گاڑی سے آگے نہی بڑھ رہے پھر عوام کی جو سفر میں بھی پیٹ پوجا بہت زیادہ سے آگے نہی بڑھ پائے

یہ پنجاب پولیس ابھی تک شریفوں کی ہے جو ابھی تک انکے سُتے ہیں بزدار انکو نشان عبرت بنائے تو سب درست ھو جائے گا

دوسرے ملکوں کا تو نہیں پتا البتہ پاکستانی ریلوے کے نظام میں سکورٹی کی بھی ذمہ داری مسافروں پر ہی ہوتی ہے 🕵

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیرِ اعلیٰصوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیر اعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang Inko 18th amendment yad karaye koi Pichlay 30 saalo say wfaaq ki paliciaa he nakaam rhee hai khud kch na krnaa جناب اپ کیا کر رھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’ماہا‘ کی شدت میں اضافہ - ایکسپریس اردوسمندری طوفان ماہا شدت اختیار کر گیا، کل تک شمالی مغرب کی طرف بڑھ جائےگا مزید تفصیلات :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرک میں چھپ کر فرانس میں داخل ہونے والے 30 پاکستانی گرفتار - ایکسپریس اردوتمام پاکستانی پناہ گزینوں کو حراست میں لے کر اطالوی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے کچھ نہ کچھ گھپلا کیا ہوگا ورنہ کوئی بھی نہیں گرفتار کرتا ہم پاکستانی ہیں اسی کابل جس جگہ بھی جائیں گے بد نام ہی کریں گے ملک کو Why ضرور کوئی نہ کوئی کام غلط کیا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی مولانا سے معاملات حل کرنے کی درخواستپرویز الٰہی کی مولانا سے معاملات حل کرنے کی درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang کل کا ڈاکو آج کا حکومتی ترجمان وہ رے نیازی تیری زبان -؀شرم تو آتی ہو گی 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی - ایکسپریس اردوبنی گالہ میں بکتر بند گاڑی بھیج دی گئی ہے جب کہ ایف سی جوان بھی تعینات کر دئیے گئے ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمتوں کو پَر لگ گئےلاہور کی مارکیٹوں میں ٹماٹر تو موجود ہے لیکن خریدار نہیں ہیں۔ ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت مارکيٹ سے خریدار پریشان ہیں Stop using it, the best method to reduce price, punish the culprit, where is price controlling authorities. یہ تو اچھی بات ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »