بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’ماہا‘ کی شدت میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان ماہا شدت اختیار کر گیا، کل تک شمالی مغرب کی طرف بڑھ جائےگا مزید تفصیلات :

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ماہا کی شدت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اور اس کے مرکز میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 140 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جاپہنچی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں رواں برس کے چوتھے سمندری طوفان ماہا کا رخ بحیرہ عرب میں شمال مغرب کی جانب ہے، طوفان کراچی کے جنوب میں 795 کلومیٹر کی دوری پر موجود ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں ماہا شمال مشرق میں بھارتی ریاست گجرات کی جانب ایک رخ موڑ لے گا۔ ماہا کے مرکز میں چلنے والی ہوائیں بڑھ کر 120 سے 140 کلومیٹر ہوچکی ہیں۔ سمندری طوفان ماہا شدت کے پہلے درجے کیٹگری ون میں شامل ہوگیاہے جب کہ پیر کو یہ مزید طاقتورہوکر کیٹگری 3 میں جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیرِ اعلیٰصوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیر اعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang Inko 18th amendment yad karaye koi Pichlay 30 saalo say wfaaq ki paliciaa he nakaam rhee hai khud kch na krnaa جناب اپ کیا کر رھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیاسعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیا SaudiArabia AramcoOil SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرک میں چھپ کر فرانس میں داخل ہونے والے 30 پاکستانی گرفتار - ایکسپریس اردوتمام پاکستانی پناہ گزینوں کو حراست میں لے کر اطالوی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے کچھ نہ کچھ گھپلا کیا ہوگا ورنہ کوئی بھی نہیں گرفتار کرتا ہم پاکستانی ہیں اسی کابل جس جگہ بھی جائیں گے بد نام ہی کریں گے ملک کو Why ضرور کوئی نہ کوئی کام غلط کیا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی مولانا سے معاملات حل کرنے کی درخواستپرویز الٰہی کی مولانا سے معاملات حل کرنے کی درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang کل کا ڈاکو آج کا حکومتی ترجمان وہ رے نیازی تیری زبان -؀شرم تو آتی ہو گی 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی - ایکسپریس اردوبنی گالہ میں بکتر بند گاڑی بھیج دی گئی ہے جب کہ ایف سی جوان بھی تعینات کر دئیے گئے ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمتوں کو پَر لگ گئےلاہور کی مارکیٹوں میں ٹماٹر تو موجود ہے لیکن خریدار نہیں ہیں۔ ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت مارکيٹ سے خریدار پریشان ہیں Stop using it, the best method to reduce price, punish the culprit, where is price controlling authorities. یہ تو اچھی بات ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »