ٹماٹر کی قیمتوں کو پَر لگ گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی مارکیٹوں میں ٹماٹر تو موجود ہے لیکن خریدار نہیں ہیں۔ ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت مارکيٹ سے خریدار پریشان ہیں

سبزيوں کی قيمتوں ميں اضافے نےعام آدمی کو پريشان کرکے رکھ دياہے۔ لاہور ميں ٹماٹر مسلسل مہنگا ہورہا ہے اور 150 سے لے کر 200 روپے کلو تک فروخت کيا جا رہا ہے۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ اتوار بازار میں بھی ٹماٹر سستا نہیں مل رہا ہے۔

۔ روز بروز بڑھتے ريٹس پردکانداروں کا جواب ہے کہ منڈی میں ٹماٹر ہی نہیں ہیں،اس لیے مہنگے داموں فروخت ہورہے ہیں۔ شہر ميں کئی دکانوں پرمقررہ نرخ سے زيادہ وصولی بھی معمول بن چکی ہے اور ناجائزمنافع خوری نےلوگوں کی مشکلات اور بڑھا دی ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو اچھی بات ھے

Stop using it, the best method to reduce price, punish the culprit, where is price controlling authorities.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیرِ اعلیٰصوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیر اعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang Inko 18th amendment yad karaye koi Pichlay 30 saalo say wfaaq ki paliciaa he nakaam rhee hai khud kch na krnaa جناب اپ کیا کر رھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-فضل الرحمان کی ڈیڈ لائن...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امید ہے اپوزیشن معاہدے کی پاسداری کرے گی، جہانگیر ترینلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے آزادی مارچ کو کہیں نہیں روکا، اپوزیشن کو معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔ Tujhy apny paisay bachany ki fikar hu rahe hy Jo PTI dharnon par lagaya tusso kon ,,,,mein khawh makhwah Naa ehl tareen haraami teray din ginay jaa chukay hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویزخٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد: پرویزخٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی اصولی حمایت جاری رکھے گا:منیر اکرمپاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی اصولی حمایت جاری رکھے گا:منیر اکرم Pakistan UnitedNations MuneerAkram OccupiedKashmir PMOIndia UN KNSKashmir ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیاسعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیا SaudiArabia AramcoOil SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »