ٹرک میں چھپ کر فرانس میں داخل ہونے والے 30 پاکستانی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرک میں چھپ کر فرانس میں داخل ہونے والے 30 پاکستانی گرفتار

فرانسیسی پولیس نے ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق اٹلی سے جنوبی فرانس کے قصبے لا ٹوربی میں ایک ٹول پلازا پر معمول کی چیکنگ کی جا رہی تھی کہ اس دوران اٹلی سے فرانس میں داخل ہونے والے ایک ٹرک کو روکا گیا اور تلاشی لینے پر پچھلے حصے میں چھپے ہوئے 30 پاکستانی پناہ گزین ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّه پاک رحم فر ما دیں😢😥یہ لوگوں نے پچھلے ہفتے سے پھر بھی عبرت حاصل نہیں کیا🤔کہ ایک ٹرک میں کتنے لوگ مر گئے تھے😓😪اس کی باوجود یہ خود کشی کرتی ہیں 😂

ضرور کوئی نہ کوئی کام غلط کیا ہوگا

کچھ نہ کچھ گھپلا کیا ہوگا ورنہ کوئی بھی نہیں گرفتار کرتا ہم پاکستانی ہیں اسی کابل جس جگہ بھی جائیں گے بد نام ہی کریں گے ملک کو

Why

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آکر اور کرکٹ کھیل کر بہت اچھا لگ رہا ہے: کپتان بنگلادیش ویمن ٹیملاہور: بنگلادیش ویمن ٹیم کی کپتان جہاں آرا کا کہنا ہے کہ بہترین سیکیورٹی انتظامات سے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سوچا جتنی بھی زندگی باقی ہے بچوں کے لیے مخصوص کر دوں‘سماجی کارکن ارم فاطمہ خود کینسر سے نبرد آزما ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ بچوں کو جنسی تشدد کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے بھی اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہی ہیں Great service where state delivery fails زندہ آباد بہن 💚🙏 I pay tribute to you that you thought of helping some children in this regard, if anything is said in our country it is rarely done.I think this is something I should talk about openly so that children are more aware first
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-شام میں کسی فریق نے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیںمولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں pid_gov Dr_FirdousPTI pid_gov Dr_FirdousPTI Lanat on Bay Bay of CKZBN. pid_gov Dr_FirdousPTI تم نے جو پیپلز پارٹی میں کھایا اس کے بارے میں کیا فتوی ہے pid_gov Dr_FirdousPTI یہ نمک کالا تو نہیں ؟؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا31 سال سے ناجائز حکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں۔ Faty moooo Hahaaa who tel this very funny yar The biggest fraud, neither learned, nor religious, a thug using these two caps to fool innocent people. Using religious seminaries for his own heinous motives.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن ملک کو انارکی سے دوچار کرنے میں ناکام ہوں گے: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »