مولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم پرمسلط رہنے والوں کو تیسری نسل کا سیاسی مستقبل تاریک نظرآ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نہیں فضل الرحمان کا حکومت سے جھگڑا اسد محمود کے لیے ہے، زرداری کا جھگڑا بلاول کے لیے، نواز کا جھگڑا مریم کے لیے ہے، شہباز شریف کا جھگڑاحمزہ شہباز اور اسفندیارولی کا جھگڑا ایمل ولی کے لیے ہے۔ دہائیوں سے قوم پر مسلط رہنے والوں کواپنی تیسری نسل کا سیاسی مستقبل تاریک نظرآرہا ہے۔غریب عوام کیلئے نہیں بلکہ فضل الرحمان کا حکومت سے جھگڑااسدمحمودکیلئے,زرداری کاجھگڑابلاول کیلئے,نواز کا جھگڑا مریم کیلیے،شہباز شریف کا جھگڑاحمزہ شہباز کیلئے اوراسفندیار ولی کاجھگڑاایمل ولی کیلئے ہےفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ جنگ عمران خان کی ذات کی جنگ نہیں ہے، 35 سال سے حکومت کرنے والے مافیا اور 22 کروڑعوام کی جنگ ہے، اکٹھےحکومت سے باہرہوئے، یکجا ہوکرمنتخب حکومت کے خلاف سازش کر رہے...

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ 22 کروڑ مظلوم عوام نے اپنی مرضی کا حکمران چنا، مولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں۔ یہ جنگ عمران خان کی ذات کی جنگ نہیں ہے یہ پاکستان پر گزشتہ 35 سالوں سے مسلسل حکومت کرنے والے مافیا اور 22کروڑ عوام کی جنگ ہے۔آج جب یہ اکٹھے حکومت سے باہر ہوئے ہیں تو سب یکجا ہو کر منتخب حکومت کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahi namak ap ney khaya hai lekin ap namak haram nikli molna k zaraf ki bat hai

کسی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے پوچھا کیا کبھی آپ نے حرام بھی کھایا اس نے جواب دیا ھاں جی ایک بار کھایا تھا جس دن اپنے گھر سے کھایا سے تھا

The biggest fraud, neither learned, nor religious, a thug using these two caps to fool innocent people. Using religious seminaries for his own heinous motives.

Hahaaa who tel this very funny yar

Faty moooo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیںمولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں pid_gov Dr_FirdousPTI pid_gov Dr_FirdousPTI Lanat on Bay Bay of CKZBN. pid_gov Dr_FirdousPTI تم نے جو پیپلز پارٹی میں کھایا اس کے بارے میں کیا فتوی ہے pid_gov Dr_FirdousPTI یہ نمک کالا تو نہیں ؟؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن ملک کو انارکی سے دوچار کرنے میں ناکام ہوں گے: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیںمولانا31 سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کرنے میں آگے آگے ہیں pid_gov Dr_FirdousPTI pid_gov Dr_FirdousPTI Lanat on Bay Bay of CKZBN. pid_gov Dr_FirdousPTI تم نے جو پیپلز پارٹی میں کھایا اس کے بارے میں کیا فتوی ہے pid_gov Dr_FirdousPTI یہ نمک کالا تو نہیں ؟؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن ملک کو انارکی سے دوچار کرنے میں ناکام ہوں گے: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مولانا فضل الرحمن ملک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: فضائی حملوں میں10طالبان مارے گئےافغانستان کے صوبے فرح میں فضائی حملوں میں دس طالبان مارےگئے ہیں۔صوبائی پولیس کےترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »