پاکستان نے انڈیا کے ’غلط‘ نقشے مسترد کر دیے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے انڈیا کے نئے نقشے مسترد کر دیے: ’انڈیا کا کوئی بھی قدم جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا‘

ایک بیان میں انڈین وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ مرکزی علاقے لداخ میں دو اضلاع کارگل اور لیہ شامل ہوں گے۔ اور باقی 26 اضلاع جموں و کشمیر میں شامل ہوں گے۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ کی حد بندی، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی نگرانی میں کی گئی ہے۔

پانچ اگست کو آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمے کا فیصلہ پارلیمان میں اکثریت سے کیا گیا تھا اور صدر نے آئین کی ان شقوں کو منسوخ کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے لیے تنظیم نو ایکٹ کی منظوری دی تھی۔ سنہ 1947 میں جموں و کشمیر کے 14 اضلاع کٹھوعہ، جموں، ادھم پور، رئیسی، اننت ناگ، بارہمولہ، پونچھ، میرپور، مظفرآباد، لیہ اور لداخ، گلگت، گلگت وزرات، چلہ اور قبائلی علاقہ جات تھے۔سنہ 2019 میں انڈین حکومت نے جموں وکشمیر کی تنظیم نو کرتے ہوئے 14 اضلاع کو 28 اضلاع میں تبدیل کیا۔

نئے اضلاع کے نام کپواڑہ، بانڈی پور، گاندربل، سری نگر، بڈگام، پلوامہ، شوپیان، کولگام، راجوری، ڈوڈا، کشتوار، سمبا، لیہ اور لداخ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Actual map

کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ

کشمیر مسلم اکثریتی ریاست تھی۔ اس پر فرنگی کا کوئی کنٹرول نہیں تھا۔ انگریز جب گیا تو اس نے صرف اپنے زیرِ انتظام علاقوں کا بٹوارہ کیا تھا۔ کشمیر پر بھارت کا قبضہ بربریت کے سوا کچھ نہیں۔

Indian Occupied Jammu & Kashmir is an international disputed territory where UNSC had approved resolutions to give right of self determination to the people living there. Indian Army is conducting state terrorism & genocide of people of IOJK since 1947. Kashmir deserves freedom.

ہمیں آج پتہ چلا ہے کہ انڈیا کے نقشے منظور کرنے یا رد کرنے کا اختیار پاکستان کے پاس ہے.

India is doing its historical mistake and will bear a huge lose inshallah.

😠

Modi rss are the real TERRORIST . UN TAKE ACTION. OTHERWISE KASHMIRI DESTROYED ALL INDIA

پاکستانی مسٹر مودی وزیراعظم انڈیا کے کشمیر اور لداخ کو دوحصوں میں تقسیم کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادیں کی نفی کرکے انڈیا عالمی برادری کو اپنی طاقت دکھا رہاھےکہ تم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

Reality

Ya tabdel hy imran ke go naizi go

یہ نقشے نیازی حکومت تک پہنچائے جائیں۔

جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ؟؟ جب کشمیر کا سودا ہوگیا ؟؟ جب کشمیر کےہاتھ پاوں باندھ کر بھارتی درندوں کےسامنےڈالدیا ؟؟ تب ؟؟ ہاں تب !! نامنظور ہوشیارخبردار کشمیر_لاک_ڈاون91 NeverForgetKashmir Kartarpur Article244 NationTrustsPMIK❌ ایک_نہیں_دو_استعفے ریاست_سے_نہ_ٹکرانا

انڈیا پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہیں کرپائے گا انشاءاللہ۔

انڈیا نے UN کی قراردار کو جس طرح بے اثر کرنے کا مجرمانہ اقدام کیا ہے اس سے صاف زاہر ہے کے انڈیا کی نظر میں UN نام کی کوئی حثیت نہیں نہ وہ اس ادارے کو مانتے ہیں کشمیر و فلسطین کا مسلئہ عالمی ہے سو اقوام عالم کو یہ اختیار حاصل ہے جو قراردار پیش ہوئی اس پر عمل درآمد کروایا جائے

قيامت كى نشانيوں میں سے یہ بھی ہے۔ نااہل لوگ امیر اور حاکم بن جائیں گے ‘اور ہر قسم کے معاملات ‘عہدے اور مناصب نااہلوں کے سپرد ہو جائیں گے۔ جوجس کام کا اہل اور لائق نہ ہوگا وہ کام اس کے سپرد ہو جائے گا۔ جھوٹ عام پھیل جا ئے گا اور جھو ٹ بو لنا کمال سمجھا جانے لگے گا۔

بی بی سی اصلی والا نقشہ یہ ہے🙄

🤷‍♂️👌

Where is UN Security Council ? India is under control of RSS which is making India dangerous for the Region.

انڈیا تھوڑا سا انتظار کرے جنوبی ایشیاء کی تقدیر کے فیصلے پاکستان کرے گا. عمران خان کرے گا. پاک فوج کرے گی بہت جلد انڈیا کا وزیراعظم اپنے نو رتنوں کے ہمراہ انڈیا کی بہت ساری ریاستوں میں جانے کے لئے ویزے کا محتاج ہو گا.

ہم اس نقشے کو مسترد کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بھارت کےجاری کردہ سیاسی نقشوں کو مسترد کردیاپاکستان نے بھارت کےجاری کردہ سیاسی نقشوں کو مسترد کردیا Pakistan ForeignMinistry India ForeignOfficePk pid_gov PMOIndia MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی اصولی حمایت جاری رکھے گا:منیر اکرمپاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی اصولی حمایت جاری رکھے گا:منیر اکرم Pakistan UnitedNations MuneerAkram OccupiedKashmir PMOIndia UN KNSKashmir ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور سکھ یاتریوں کے استقبال کے لیے تیار ہے، وزیراعظمکرتارپور کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔۔۔ وزیراعظم نے تصاویر جاری کردیں۔۔۔ یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد سے بیٹی کے تعلقات پر لنزے لوہان کے والد نے خاموشی توڑ دی - World - Dawn NewsHollywood aur Arabs kay paak talluqaat!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 آل لعنت پاک محبت صاف محبت
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیاسعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیا SaudiArabia AramcoOil SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-شام میں کسی فریق نے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »