'تیزگام سانحہ اہلکاروں کی غفلت کا نتیجہ ہے'

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ریلویز کے سی ای او کا اعتراف: 'تیزگام ایکسپریس سانحہ سیکورٹی سے متعلق غفلت کا نتیجہ'

1890 کے ریلوے ایکٹ کی شق 59 کے تحت ' کسی بھی مسافر یا شخص کو ٹرینوں، سٹیشنوں یا ریلوے کے دفاتر میں کسی بھی خطرناک سامان لے جانے کی اجازت نہیں ہے'۔ اسی طرح سے کوچنگ ٹیرف کے آرٹیکل 5۔6 کے مطابق 'ٹرینوں پر لے جانے کے لیے دھماکہ خیز اور آتش گیر اشیاء کی بکنگ کرانے کے اجازت نہیں ہے'۔

پاکستان ریلوے کی ایک اندرونی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں بھی اس طرح کے حادثات پیش آئے ہیں جس میں اہلکاروں کی لاپرواہی کے نتیجے میں مسافروں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں، مسافر زخمی ہوئے ہیں اور بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے'۔ ریلوے کے ایک اہلکار نے شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ٹرین میں گیس کے چولہے اور سلنڈر لے جانے والے مسافر بھی غلطی پر تھے اور وہ اہلکار بھی جنھوں نے سٹیشن میں داخل ہوتے وقت ان افراد کے سامان کی تلاشی نہیں لی اور انھیں خطرناک سازو سامان کے ساتھ سفر کرنے دیا۔

ان کا مزید کہنا تھا 'اگر انھوں نے قوانین اور ایس او پیز کے مطابق فرائض سر انجام دیے ہوتے تو وہ یہ سانحہ ہونے سے روک سکتے تھے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اقدام قتل کے مقدمے بناکر نشان عبرت (غفلت کے مرتکب)افراد کو بنانا ھوگا

Fed Minister & Chairman Railway Board must RESIGN immediately, so that, an F I R for murder of 74 is entered against the junior employees of Pakistan railway.

اہلکاروں کی غفلت اس لحاظ سے کہ سٹیشن پر کسی نے سیلنڈرز کو ٹرین پر لے جانے سے نہیں روکا۔

🤔🤔

Bus Aetraaf?

PalwashaKhan18 Answers must be demanded, ministry of Railways.

Every institution has damaged.if This new government cannot lower current deficit but it can too focus on what they are spending money like security. Money is spending on security but zero result. It means no one is safe, any unreasonable incident can happen anytime.

شیخ رشید نے ریلوے کا بیڑا غرق کر دیا۔ ماہانہ کا اوسط سے ایک ایکسڈنٹ ضرور ہوتا ہے

admirial_views شیخو کو بچانا مقصود ہے بھائی

شیخ رشید غیرت کر لے اب اور کتنی جانے لو گے کوئی اور دھندا ڈھونڈ اب

بے شرموں کا ٹولہ اکٹھا ہے حکومت میں

شیخ رشید بوریا بستر باندھو اور نکلو ادھر سے ساتھ عمران کو بھی لیتے جاو۔

انہوں نے پھر بھی نہیں ماننا شاید نوازشریف کا قصور ہوگا یہ بھی 😏

This is not true . BBC reporter I think you get report from some patwari . Don't spread fake news

استعفی دے ٹلی ShkhRasheed

🙏🙏پتہ نہیں کون سچا اے شیدا کچھ اور بکواس کر کے گیا ہے تم کچھ اور کہ رہے😡😡😡وہ کہتا ہے عوام کی وجہ سے ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیاسعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیا SaudiArabia AramcoOil SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویزخٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد: پرویزخٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب، رہبر کمیٹی کی تجاویز پر غور ہوگااجلاس میں کون کون شریک ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی سات سو ایکڑ اراضی پر مسلح افراد کا قبضہبدین(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی سات سو ایکڑ زرعی اراضی پر سینکڑوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا دھرنا جاری: وزیراعظم کے استعفیٰ کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں6گھنٹےباقیاسلام آباد: (دنیا نیوز) آزادی مارچ کے شرکا نے اسلام آباد میں پشاور موڑ پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور انھین قیادت کے اگلے حکم کا انتظار ہے۔ صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون جانے والے راستے سیل کرتے ہوئے سکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، معاملہ حل کرنے کی اپیلاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومتی کمیٹی کے رکن چودھری پرویز الہیٰ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرکے انھیں معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔ De de na isteefa. Hojaaega mamla hal .BOTH...MR.PARVEZ ILAHI AND MR.MOLANA...ARE WISE ENOUGH...MOLANA SHOULD WEIGH UP PARVEZ ILAHI;S APPEAL...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »