اپوزیشن کا دھرنا جاری: وزیراعظم کے استعفیٰ کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں6گھنٹےباقی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آزادی مارچ کے شرکا نے اسلام آباد میں پشاور موڑ پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور انھین قیادت کے اگلے حکم کا انتظار ہے۔ صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون جانے والے راستے سیل کرتے ہوئے سکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کا تیسرا روز ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم عمران خان کو دی گئی استعفے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے قریب ہے۔

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ریڈ زون کو سرینا چوک، نادرا چوک، ایکسپریس چوک، میریٹ اور بری امام کی جانب سے آنے والے راستوں پر مٹی سے بھرے کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کر دیا گیا ہے۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی ایک پارٹی کا نہیں بلکہ پاکستانی قوم کا اجتماع ہے۔ عوام جس جذبے کیساتھ آئے، ان کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ دنیا اس اجتماع کو سنجیدگی سے لے، ہم انصاف چاہتے ہیں۔ پاکستان پر صرف عوام کا حق ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کر لیا ہے، اور وہاں کی عوام کو تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، ہم کشمیریوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ انھیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیریوں کے حقوق کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی کا لاہور کے شاہی حمام کا دورہ، خاتون اول بھی ہمراہ رہیںLangar ke bad hukumat ka hamam kholne ka ailaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘کیا کشمیر کے بعد نارووال کا بھی سودا کرنے لگے ہو۔۔۔؟’بھارتی یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates جھوٹ بونا اچھی بات نہی بغیرت پٹواری کھوتی کے بچے تو اس وقت کہاں تھا جب تیرا باپ مودی کتے کا بچہ نواز چور انڈیا کے دلال کی نواسی کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان آیا بغیر ویزا کے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چڑیا گھر کے جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتمامچڑیا گھر کے جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتمام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ساحل سمندر پر رنگارنگ پیدل دوڑ کا انعقادجدہ ( محمد اکرم اسد ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیرتبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر Pakistan Raiwind pid_gov GOPunjabPK pid_gov GOPunjabPK ماشاءالله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کا ویڈیو لیک کرنیوالوں کے لیے پیغام - ایکسپریس اردورابی پیرزادہ نے ویڈیوز کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کرکے تحقیقات کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے maff kar do ab ise kab tak is k mutaliq news chalate raho ge Tehqiqat wahan hoti jahan mujrim ni mulzim ho or mulzim apni begunahi k liye Tehqiqat karwaye. Yahan mujrim yeh khud hain video khud shoot ki send ki kasi ko us ne agy forward ki, afsos ha پاکستان mai larki apni izt e nafs ko mehfoz kyu ni rakhti. Jb kuch aisa hota mujri se mulzm Allah pak in ki gulti ko maaf kare or in ko or pori ummat e Muslima ko hidayt de k wo apni izt ki hifazat kar sakain. Bajaye k is ko mazeed hawa di jy behtr ha wo ab Allah k hazor juk jain. Or mafi mangain.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »