ٹرمپ تاریخ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانیوں کو پہچانتے ہیں، محمد جواد ظریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: JavadZarif Trump ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا بیان نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ تو تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانی قوم کو پہچانتے ہیں۔

ایرانی سرکاری ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی قوم کو دہشت گرد قرار دینے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے شرمناک بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص دہشت گرد ہے تو وہ ٹرمپ ہیں جنھوں نے اقتصادی دہشت گردی کا ارتکاب کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں پیش پیش ہے اور دہشت گردی کے مقابلے میں ایران کی جانب سے عراق و شام کی قوموں کی حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی قوموں نے ایران کی قدردانی کی ہے اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا سب ہی اعتراف کرتے ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کو ختم کرنے کے بارے میں ٹرمپ کے حالیہ بیان کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ ایران ہزاروں سال سے ہے اور رہے گا اور ایران کے مقابلے میں ایک نئے ملک کی حیثیت سے امریکی حکام کا ایران کے بارے میں ایسا بیان بہت ہی گھٹیا اور شرمناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی11:57 AM, 20 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وہ اچھا کام کررہے ہیں، فروغ نسیموزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ایماندار انسان ہیں، ہم ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں وہ اچھا کام کررہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا چین سے ٹریڈ وار ختم کرنے کا اشارہٹرمپ کا چین سے ٹریڈ وار ختم کرنے کا اشارہ تفصیلات جانئے: DailyJang hariskhanzada01 BUS MUK GAI... 🤣🤣🤣🤣 لگتا ھے چین نے بیت جلد اس کے ھوش ٹھکانے لگا دیے ھیں ۔ ChinaDaily
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عبدالحفیظ شیخ حکومت کا روڈ میپ کل قوم کے سامنے رکھیں گے، فردوس عاشق اعوانمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کری : ARYNewsUrdu firdousashiqawan ChairmanNabScandal ایک دوجے نال پیار کرو سرکاری آڈر آیا اے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - Newsone Urduواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظوں میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ہڈیوں کو ہر عمر میں کمزور ہونے سے بچانا چاہتے ہیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر صحت کو استعفی دینا چاہیے تھا، یہ بے شرم لوگ ہیں :شیخ رشیدصوبائی وزیر صحت کو استعفی دینا چاہیے تھا، یہ بے شرم لوگ ہیں :شیخ رشید ShkhRasheed PTIofficial PakrailPK wasimakhtar1955 MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice Karachi ShkhRasheed PTIofficial PakrailPK wasimakhtar1955 MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice شیخ صاحب سندھ میں تو صوبائی وزیر صحت کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا اور جو حال کے پی کے میں ہی وہاں استعفیٰ نہیں دینا چاہیے؟ کے پی کے میں جو حالات ہیں شیخ صاحب آپ سب کو استعفی دینا چاہیے کیونکہ آپ لوگ سب سے بڑے چیمپیئن تھے ایسے حالات کے؟ ShkhRasheed PTIofficial PakrailPK wasimakhtar1955 MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice بیشرموں سے بیوقوف ہی کوئی تقاضا کرتا ہے سو آپ دوسرے نمبر کے تخلص کے حامل ہوۓ نا ، نہیں ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف بیل کی درخواست دیکر اپنا کونسانقصان کررہے ہیں؟ مظہر عباس نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ نواز شریف بار بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، عالمی برادری نوٹس لے - ایکسپریس اردوامریکا اور ایران کو ہوش کے ناخن لینے چاہیئیں،کیونکہ یہ جنگ پوری انسانیت کے لیے بہت بڑا بحران ثابت ہوگی۔ Almi bradry bhang pi ka sutty pai ja...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گیس قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں: شہباز شریفاوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں مزید 45 فی صد اضافے کی سفارش پر شہباز شریف نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہم گیس قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ یہ منہ اور مصور کی دال. حضرت مؤدبانہ عرض ہے آجکل آپ کہاں پاۓ جاتے ہیں Qom ap logo ko hamisha k leay mustard krti hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے مقابلے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ہم تیار ہیں: شیخ رشیدریلوے وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف تحریک کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان سے پوچھ لیں کیا وہ تیار ہیں۔ ساتھ میں شاہ محمود اور ترین اور علیم سے بھی 🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »