صوبائی وزیر صحت کو استعفی دینا چاہیے تھا، یہ بے شرم لوگ ہیں :شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی وزیر صحت کو استعفی دینا چاہیے تھا، یہ بے شرم لوگ ہیں :شیخ رشید ShkhRasheed PTIofficial PakrailPK wasimakhtar1955 MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice Karachi

۔یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے نہیں نکلے جتنے لاڑکانہ سے نکلے ہیں۔ا نہوں نے یہ بات آج کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں کہی ۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کو ’’ایڈستان‘‘ بنادیا گیاہے،صوبائی وزیر صحت کو استعفی دینا چاہیے تھا، یہ بے شرم لوگ ہیں ،دنیا میں کوئی اور ہوتا تو مستعفی ہوچکا ہوتا۔ کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق سوال کے جواب میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ چیف سیکریٹری سندھ، مئیر کراچی اور کمشنر کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا وعدہ ہے کہ ہم نےکراچی سرکلر ریلوے کو چلانا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے سندھ کو چار ٹرینیں دی ہیں۔ ایک ٹرین اور دیکرزیریں سندھ کے ٹریک بھی ٹھیک کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انگریز 9ہزار کلومیٹر ریلوے کی پٹڑی چھوڑ کر گیا تھا ۔ اب یہ ٹریک 7ہزار کلو میٹر پر آگیاہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ معاشی حالات کے حوالے سے گندے کپڑے میڈیا پر نہ دھوئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed PTIofficial PakrailPK wasimakhtar1955 MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice بیشرموں سے بیوقوف ہی کوئی تقاضا کرتا ہے سو آپ دوسرے نمبر کے تخلص کے حامل ہوۓ نا ، نہیں ؟

ShkhRasheed PTIofficial PakrailPK wasimakhtar1955 MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice شیخ صاحب سندھ میں تو صوبائی وزیر صحت کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا اور جو حال کے پی کے میں ہی وہاں استعفیٰ نہیں دینا چاہیے؟ کے پی کے میں جو حالات ہیں شیخ صاحب آپ سب کو استعفی دینا چاہیے کیونکہ آپ لوگ سب سے بڑے چیمپیئن تھے ایسے حالات کے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’نواز، شہباز پیسہ نہیں دے رہے، زرداری شاید دے دیں‘‘’’نواز، شہباز پیسہ نہیں دے رہے، زرداری شاید دے دیں‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پتہ نہیں تھا کہ چوروں نے خزانے پر جھاڑو پھیری ہے،شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے 10 سالوں میں ایک ٹرین نہیں چلائی، 14 سال سے ٹریک ٹھیک نہیں کیے گئے،ایم ویل ون کے لیے نیا ٹریک بنارہے ہیں۔ کراچی میں پریس...; No or low sound. تم تو اس کے اور خلائی مخلوق کے خاص چمچے تھے کیا تمھیں بھی نہیں پتہ تھا کہ اندر حالات کیا ہیں فٹے منہ تیرا شیدے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے مقابلے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ہم تیار ہیں: شیخ رشیدریلوے وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف تحریک کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان سے پوچھ لیں کیا وہ تیار ہیں۔ ساتھ میں شاہ محمود اور ترین اور علیم سے بھی 🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج چوروں نے اتوار بازار لگا رکھا تھا، شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج چوروں نے اتوار بازار لگا رکھا تھا، لوٹی ہوئی دولت کے دفاع کے لیے یہ لوگ اکٹھے ہوئے ہیں اور آپ کو کیون جلن ہویے Apko to baich dia tha na pichli dafa? پی پی والوں بے شرموں کوکم از کم قاعرا کے بیٹے کا سوگ مناکے اس بازار کو نہ لگانا چاھیے تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز کے بعد زرداری بھی این آر او لینے چل پڑے :شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی نوکری ہی آصف علی زرداری کے خلاف بدزبانی کرنا ہے:سعید غنیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالراورمہنگائی کےگند کا منبع نوازشریف اور زرداری ہیں، شیخ رشیدلاہور: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ڈالراورمہنگائی کے گند کا منبع نوازشریف اورزرداری ہیں، عمران خان ان کےگندکی صفائی کررہاہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اکٹھے ہونے والوں میں سے ایک کا بھی روزہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - ایکسپریس اردوسارے گندے انڈے اور بدبو دار قیادت اسلام آباد میں اکھٹے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید یار یہ سالا شیدا ٹلی کھسرا ھنو ۔پنڈی کا شیطان کچھ بھی بولتا ھے۔۔😂 ik maawan nu roon , ik maasian nu...😅😅😅🤣🤣🤣 True but Jammat islamai walo ka hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”ان میں سے کسی ایک کابھی روزہ نہیں ہوگا“ ، شیخ رشید کا بلاول کی افطاری میں جانے والے رہنماؤں کے بارے میں دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ اپوزیشن والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »