عامر، وہاب اور آصف علی کی ورلڈ کپ سکواڈ میں واپسی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بولنگ میں تجربے کا فقدان نظرآیا، لہٰذا محمد عامر اور وہاب ریاض کی شکل میں دو تجربہ کار بولرز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔‘ 🤔🏏🇵🇰 FaheemAshraf AsifAli WahabRiaz

پاکستانی ٹیم میں ان تبدیلیوں کی بظاہر وجہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بولنگ کی ناکامی ہے۔ پاکستان کو اس سیریز میں چار صفر سے شکست ہوئی ہے۔

محمد عامر کی حالیہ کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دو سال قبل چیمپینز ٹرافی کے فائنل کے بعد سے وہ 14 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں صرف پانچ وکٹیں حاصل کر پائے ہیں جن میں سے نو میچ ایسے بھی ہیں جن میں انھیں ایک بھی وکٹ نہیں مل سکی۔ تاہم وہاب ریاض کے سلیکشن کے حق میں یہ بات ضرور جاتی ہے کہ رواں برس انھوں نے پی ایس ایل اور پھر قومی ون ڈے ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھائی ہے۔

فہیم کی طرح سکواڈ سے باہر ہونے والے جنید خان نے بھی انگلینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلے لیکن دونوں میچوں میں وہ غیرموثر اور مہنگے ثابت ہوئے اور یوں سلیکٹرز کے لیے فیصلہ آسان بنا گئے۔سرفراز احمد ۔ فخرزمان۔ امام الحق۔ بابراعظم۔ حارث سہیل۔ محمد حفیظ۔ شعیب ملک۔ عماد وسیم۔ شاداب خان۔ حسن علی۔ آصف علی۔ محمد عامر۔ وہاب ریاض۔ شاہین شاہ آفریدی اور محمد حسنین۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes maybe that's right quick 4changes specially in bowling very much important for the world cup still we're just hopeful for the semi-finals .

Der aey drust aey.... amir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹھویں کے امتحانات بورڈ کے ذریعے لینے کا فیصلہپشاور کے تعلیمی بورڈ نے آٹھویں کلاس کے امتحانات بورڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مشترکہ ہوں گے۔ یہ فیصلہ پشاور بورڈ کے سے ملحقہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معمولی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پاکستان میں ٹریفک حادثات میں تشویش ناک اضافہپاکستان میں معمولی سی غفلت اور لاپرواہی کے سبب ہونے والے ٹریفک حادثات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جن میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: ڈاکٹروں، حکومت کا تنازع کیا ہے؟خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیان تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے جمعرات کو سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ہڑتال کی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات ضرور ہوں گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیتصدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت President ArifAlvi PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI AbdulQuddusBizenjo MirAQBizenjo PTIBaluchistan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمی StockExchange pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے کئی شہروں میں سرچ آپریشن،متعدد گرفتارپنجاب کے کئی شہروں میں سرچ آپریشن،متعدد گرفتار Pakistan Punjab SearchOperation SuspectArrest PunjabCities Police Lahorepoliceops OfficialDGISPR GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Security
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں خواتین اور لڑکیوں کی زندگی بارے رپورٹ جاریاقوام متحدہ کی اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں خواتین اور لڑکیوں کی زندگی بارے رپورٹ جاری UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »