عمران خان کو پتہ نہیں تھا کہ چوروں نے خزانے پر جھاڑو پھیری ہے،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو پتہ نہیں تھا کہ چوروں نے خزانے پر جھاڑو پھیری ہے، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے 10 سالوں میں ایک ٹرین نہیں چلائی، 14 سال سے ٹریک ٹھیک نہیں کیے گئے،ایم ویل ون کے لیے نیا ٹریک بنارہے ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے کے ادارے میں آرام اور کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں،جب تک ریلوے بحال نہیں ہوگی ملک خوشحال نہیں ہوگا، ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ ہے۔ سیاست سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ زرداری ہاؤس میں چوروں کا بازار لگے گا، لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ لوگ کرپٹ ہیں،ملک میں مہنگائی ان چوروں کے باعث ہوئی ہے، پہلے ہی کہا تھا کہ شہباز شریف این آراو مانگ رہے ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ اچھے لوگوں میں پارٹی میں بغاوت کی جرات نہیں ہے،عمران خان کو چور بازاری پسند نہیں ہے، ہرپارٹی میں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں،پیپلزپارٹی کے کچھ رہنماؤں میں بغاوت کی جرات نہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نہیں پتہ تھا کہ چوروں نے خزانے پر جھاڑو پھیری ہے،نوازشریف، شہباز شریف اور زرداری بڑے ڈاکو ہیں،اپوزیشن کی بے ایمانی نے سب کو اکٹھا کر رکھا ہے،عمران خان کی نیت پر کوئی شک نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yh next election say pehly bolyga imran khan choor hy mujhy nhn pta tha

S. Rasheed is also big theift.

آب عمران خان اور انکے ساتھیوں کو چاہئے کہ ان غداروں اور چوروں پر جھاڑو لگا کر آٹک کی دریا میں پھینک دیا جا ئے ۔اور اس پاک ملک پاکستان کو ان گندگی سے پاک صاف کرے

اب تو چل گیا

بے شرمی کی حد کی ہوئی ہے تم سب لوگوں نے ملکر ۔ ۔ کچھ پتا نہیں ہوتا تو سیاست میں بڑی بڑی باتیں نا کیا کرو۔۔۔

Jharo pkrany waly ap hi thy.sari zndgi party bdl bdl k guzari

Respect over primeminister

چول جی تو تب کہاں تھا جب جھاڑو پھر رہا تھا تو بھی تو ساتھ ہی تھا

tm sy pehly bhi hakoomt achi chal rhi thi

Is liye ab wo awam ko loot k apny liye khazana jama kr rha ha... Pmln, PPP, PTI all are same jb jisey hukumat mili usney loota...awam ka kisi ne bhala nahi socha...

Pindi dia galia v gandia hoya nay jharu phair diyou waisay v sweeper hartal tay nay😂

Alaa bhi alaaa kuch ni ho skta bhi kuch ni Kuch pata hi ni hn tum sub ko andhy

Masla to ya hai na kuch pata tha na pata hai. Na kuch aata tha na ata hai. Bas gaalian nikalna or bad zubani aata hai

جھوٹ بولتے ھو ھر ایجنسی کا بندہ نیازی کے پاس ھر وقت ھوتا تھا نیازی کو سب باتوں کا علم تھا پر برسراقتدار انے کے بعد بھی قوم کو نھیں بتایا شیح رشیدرزوںمیںجھوٹ سے پرہیز کیا کرو

اگر عمران خان کو حالات پتہ نہیں تھے تو پھر تو اس کو چوک پر کان پکڑوا دینے چاہییں ۔

فٹے منہ تیرا شیدے

No or low sound.

تم تو اس کے اور خلائی مخلوق کے خاص چمچے تھے کیا تمھیں بھی نہیں پتہ تھا کہ اندر حالات کیا ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر ذہنی صحت کے مسائل پر شعور اجاگر کرنے کی خواہشمند - Entertainment - Dawn Newshai e pgal 🤪🤪🤪🤪
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معیشت ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہی,نااہل وزیراعظم کھلاڑی نہیں کھلنڈرا ہے:حمزہ شہبازمعیشت ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہی,نااہل وزیراعظم کھلاڑی نہیں کھلنڈرا ہے:حمزہ شہباز hamzaspmln president_pmln PmlnMedia pmln_org MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے مقابلے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ہم تیار ہیں: شیخ رشیدریلوے وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف تحریک کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان سے پوچھ لیں کیا وہ تیار ہیں۔ ساتھ میں شاہ محمود اور ترین اور علیم سے بھی 🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اکٹھے ہونے والوں میں سے ایک کا بھی روزہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - ایکسپریس اردوسارے گندے انڈے اور بدبو دار قیادت اسلام آباد میں اکھٹے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید یار یہ سالا شیدا ٹلی کھسرا ھنو ۔پنڈی کا شیطان کچھ بھی بولتا ھے۔۔😂 ik maawan nu roon , ik maasian nu...😅😅😅🤣🤣🤣 True but Jammat islamai walo ka hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”ان میں سے کسی ایک کابھی روزہ نہیں ہوگا“ ، شیخ رشید کا بلاول کی افطاری میں جانے والے رہنماؤں کے بارے میں دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ اپوزیشن والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھا ہے، عثمان بزدارلاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی لوٹ مارکا دور کبھی واپس نہیں آئے گا، پی ٹی آئی نے ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا نظام قبائلیوں کے رہن سہن اور روایات سے متصادم نہیں ہوگا، عمران خانپشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا نظام قبائلیوں کے رہن سہن اور روایات سے متصادم نہیں ہوگا، قبائلی عوام نے دہشت گردی کےخلاف جنگ کے دوران بڑی قربانیاں دیں ۔ rehanay day bandar k bachy koi new reform اب آپ کی کسی بھی بات پر یقین نہیں رھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے گیس قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیاپاکستان پیپلز پارٹی نے گیس قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا، سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ غربت میں پسی عوام مزید مہنگائی برداشت نہیں کر سکتی۔ تو پی پی پی اپنی جیب سے ١٥٠ ارب کا خسارہ پورا کر دے. لو اب گندم چور بھی بولیں گے زکوٰۃ کا پیسا کھانے والے بھی بولیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹونے صلح کرلی جس پر لاہور والے جلتے ہیں،شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے مجھ سے صلح کرلی جس پرلاہور والے جلتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40سال کے ڈکیٹ ہیں،یا 9ماہ کے حکمران ؟، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہر وہ قدم اٹھائیں گے جو ملک کے مفاد میں ہوگا, معاشی زبوں حالی میں نیب کا کوئی قصور نہیں: چیئرمین نیباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »