بلاول بھٹو کا افطار ڈنر،مریم نواز سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کا افطار ڈنر،مریم نواز سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت BBhuttoZardari MaryamNSharif

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزازمیں افطار ڈنر سیاسی ایونٹ بن گیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی بڑی تعداد نے زرداری ہاؤس میں ہونے والے افطار ڈنر میں شرکت کی۔آصف زرداری سمیت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، یوسف رضا گیلانی اور شیری رحمان بھی ایونٹ میں موجود تھیں۔ ن لیگ کا وفد مشاورتی اجلاس کے بعد زرداری ہاؤس پہنچا۔ مریم نواز ،ایاز صادق ، شاہد خاقان عباسی ،حمزہ شہباز،خواجہ آصف اور پرویز رشید لیگی وفد کا حصہ تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari MaryamNSharif betho na door ham se dekho khafa na ho kismat se mil gaye ho mil k juda na ho

BBhuttoZardari MaryamNSharif Nikah key baad

BBhuttoZardari MaryamNSharif ماشاء اٙللہ ۔کیپٹن صفدر کا اٙب کیا ھو گا۔

BBhuttoZardari MaryamNSharif جن گھر اتنے عالی شان ہو تو وہ عوام کیا دے گے

BBhuttoZardari MaryamNSharif That is women empowerment in Pakistan. Leader ship of 2nd and 3rd largest parties - both women.

BBhuttoZardari MaryamNSharif Dono khawateen kitni sharaafat se baithi hain,kahan gy inkay ilzaamaat awam ko saaf pani milta nhi do waqt ka khana milta nhi, yahan inki ayaashiyaan khatm hoti nhi.

GhoriSalmanPPP BBhuttoZardari MaryamNSharif

GhoriSalmanPPP BBhuttoZardari MaryamNSharif

GhoriSalmanPPP BBhuttoZardari MaryamNSharif

BBhuttoZardari MaryamNSharif Aye KHUDDA meray ABBU SALAMAT RAHE

BBhuttoZardari MaryamNSharif Shames

BBhuttoZardari MaryamNSharif Astagfrula maryam shames

BBhuttoZardari MaryamNSharif Lota gange

BBhuttoZardari MaryamNSharif PTIofficial InsafPK siasatpk پہلے ابووں نے لوٹا اب بچے لوٹیں گے..یا اللہ تعالیٰ ہم پہ رحم فرمائے..

BBhuttoZardari MaryamNSharif Both got together to protect their daddies and their corruption.

BBhuttoZardari MaryamNSharif Wah ray wah Pakistan Tera Naseeb.

BBhuttoZardari MaryamNSharif

BBhuttoZardari MaryamNSharif Aur iftar dinner k baad dono behnay Hyderi Market jain ge duppatay peco karanay😜

BBhuttoZardari MaryamNSharif Maryam is not important person👈

BBhuttoZardari MaryamNSharif Who proposed whom?

BBhuttoZardari MaryamNSharif

BBhuttoZardari MaryamNSharif Mashallah both brother & sister have finally met to save papas corruption! corruptleague

BBhuttoZardari MaryamNSharif Hahhaaa behna Bari baji k pass i he

BBhuttoZardari MaryamNSharif جی آیا نوں محترمہ مریم نواز صاحبہ شہدا کے امینوں کے ڈیرے پر ھم ایک ھیں ھم جمہوریت کو ھی ملکی مساٸل کا حل سمجھتے ھیں ھم کٹھ پتلی مصنوعی مسلط کردہ بد عنوانوں کے خلاف آھنی دیوار ھیں آٶ اس عہد کو پایہ تکمیل تک پہنچا ٸیں جس کی بنیاد شہید رانی اور میاں صاحب نے رکھی تھی

BBhuttoZardari MaryamNSharif If shamelessness had a face.

BBhuttoZardari MaryamNSharif شرم کرو اور قوم کا پیسہ واپس کرو

BBhuttoZardari MaryamNSharif 🙄

BBhuttoZardari MaryamNSharif Kutto kay Ghar dehko haaad hai. Chor daket. Zalim

BBhuttoZardari MaryamNSharif Chor ki olad

BBhuttoZardari MaryamNSharif Hhhhh

BBhuttoZardari MaryamNSharif Daku

BBhuttoZardari MaryamNSharif Biggest chor Hazir ha😂🤣😂😂😂😂

BBhuttoZardari MaryamNSharif Nice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز افطارڈنرکیلئےپہلی بارزرداری ہاؤس آئیں گی:ذرائعمریم نواز افطارڈنرکیلئےپہلی بارزرداری ہاؤس آئیں گی:ذرائع BBhuttoZardari MaryamNSharif OppositionParties Iftar Dinner pmln_org MediaCellPPP PMLN PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز افطارڈنرکیلئےپہلی بارزرداری ہاؤس آئیں گی:ذرائعمریم نواز افطارڈنرکیلئےپہلی بارزرداری ہاؤس آئیں گی:ذرائع Read News MaryamNSharif AftarParty AAliZardari MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif AAliZardari MediaCellPPP pmln_org اور انکا ریڈ کارپٹ استقبال . . . . .
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Latest - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا افطار ڈنر، مریم - بلاول ملاقات کا سلسلہ جاری - Pakistan - Dawn NewsThat's really the great mentality.. say no to corruption
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News🤪 اس طرح کی APC.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو مہمانوں کی پکوڑوں اور پھلوں کی چاٹ سے تواضع کریں گے: ذرایعذرایع نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افطار ڈنر پر بلائے گئے مہمانوں کی روایتی پکوانوں سے تواضع کریں گے۔ ابو بچاؤ مہم سے پاکستانی سیاست کا 'حسن ' ستر سے اسی سالہ بابائے سیاست بھی ان بچوں کے پیچھے ہاتھ بندہ کر کھڑے ہوں گے اور سیاست سیکھیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn Newsپی پی پی اور نون لیگ اپنے کرپشن چھپانے کی لیئی ہمیشہ ایک ساتھ ہوتی ہے کل ایک دوسری کو چور کہنے والی آج ساتھ بیٹھی ہے شرم آنے چائی پی پی پی اور نون والو کو کیا بات کی ہے،زبردست ۔ہمیشہ “ایکدوسرے “کے دکھ میں شریک رہے لیکن کبھی عوام اور ملک کے لئے ایک نہ ہوۓ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پارک لین کیس : نیب نے بلاول بھٹو کو 24 مئی کو دوبارہ طلب کرلیاراولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو دوبارہ طلب کر لیا، بلاول بھٹو کو پارک لین کیس میں24 مئی کو طلب کیاگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمام اپوزیشن جماعتیں آج بلاول بھٹو کے افطارپراکٹھی ہوں گیکل کے سیاسی دشمن حکومت کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کیلئے آج کے دوست بن گئے۔ اپوزیشن جماعتیں آج بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دیے جانے والے افطار پر اکٹھی ہو رہی ہیں۔ حکومت مخالف تحریک...; تو ہم کیا کرے Sb chor jama ho rha hn Lanat on both haramkhors
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اتوار کے روز چیئرمین پیپلز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری جیلوں میں بند قیدیوں کیلئے میدان عمل میں آگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »