اپوزیشن کا افطار ڈنر، مریم - بلاول ملاقات کا سلسلہ جاری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کی جانب سے افطار ڈنر پر اپوزیشن کی گرینڈ میٹنگ

دونوں رہنماؤں کی باقاعدہ طور پر یہ پہلی ملاقات ہے—بشکریہ ٹوئٹر

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے وفد میں مریم نواز کے ہمراہ پارٹی کے نائب صدر حمزہ شہباز، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور پارٹی رہنما پرویز رشید موجود ہیں۔راستے میں مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام دیا جس میں انہوں نے تصویر شائع کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کو یہ خوبصورت تحفہ دینے والے کو جیل کی کال کوٹھڑی میں بند کر رکھا ہے!‘

اپوزیشن کے افطار ڈنر میں حکومت کے خلاف تحریک سمیت آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیے جانے کا امکان ہے۔ادھر مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج بیفشریز ’لوٹ کا مال‘ بچانے اور اسے تحفظ دینے کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی اور عوامی مفادات کے لیے کوشاں وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت 22 کروڑ عوام ان سیاسی بہروپیوں کے دیے زخموں سے آزاد ہو چکے ہیں اور ان کے جھانسے میں اب نہیں آئیں گے۔‘کے مطابق پی پی پی کے سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات کا کوئی ایجنڈا طے نہیں کیا گیا، لیکن چیئرمین پی پی پی تمام اپوزیشن جماعتوں سے ہم آہنگ ہونا چاہتے ہیں۔فرحت اللہ بابر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’جب سیاست دان ملتے ہیں تو سیاست پر بات کرتے ہیں، آپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's really the great mentality.. say no to corruption

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Latest - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایت PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov اتنی بہی کیا جلدی ہے رمضان کے بعد کر لینا کنٹرول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کو سخت مشکلات کا سامنا، انسانی حقوق کی تظیموں کی تنقیدرباط: یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کو سخت مشکلات کا سامنا ہے جس کے ردعمل میں انسانی حقوق کی تنظمیوں نے ان حکومتی اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بلقومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار نے ایک پرائیویٹ بل پیش کیا۔ یہ بل سولہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کی مخالفت کرتا ہے ۔ اس بل نے کچھ معزز ممبران کو تائو دلادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ... کالم پرھئے: تحرير: بیرسٹر اعتزاز احسن DailyJang therealaitzaz صاحب کے تحریر کردہ حقائق بلاشبہ تاریخی ہیں۔ اور یہ کہ سن بلوغت پر نکاح کرنا بہتر ہے۔ الیکٹرونک میڈیا اور مصنوعی غذاؤں نے کم عمری میں نئی نسل کی جنسی حس کوجلدی بیدارکردیاہے یہی وجہ ہےکہ تاخیر نکاح بےراہروی کو جنم دیتا ہے۔ تاہم اسلام خلاف مرضی نکاح تسلیم نہیں کرتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-آج آخری ون ڈے میچ , پاکستان کو فتح کی تلاش , انگلینڈ کا ہدف کلین سویپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسدعمرکو ہٹانے کا فیصلہ اور نئی معاشی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی،ماہرمعیشتاسدعمرکو ہٹانے کا فیصلہ اور نئی معاشی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی،ماہرمعیشت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوسپیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2019: قومی کرکٹ ٹیم کی ‘کِٹ’ کا ڈیزائن لیکورلڈکپ 2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کِٹ کا ڈیزائن منظر عام پر آگیا، گہرے سبز رنگ کے ڈیزائن والی کٹ کو باقاعدہ طور پر اگلے چند روز میں میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ میڈیا چینل کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ڈیزائن ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ کا […] Kit ko choro kut ki socho
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا اعلانآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب نے فی لیٹر قیمتوں میں 3 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ اب فی لیٹر سی این جی کی قیمت 79 روپے 90 پیسے سے بڑھ کر 82 روپے 79 پیسے ہوگئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں 7 روپے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تیل و گیس کی تلاش، ڈرلنگ کا مقام ہنگامی طور پر سیلکراچی: پاکستانی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر تک رسائی حاصل کی جا چکی ہے، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرلنگ کے مقام کے گرد ہر قسم کی سمندری آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم کا اعلانانگلینڈ میں تیس مئی سے شروع ہونے والے ورلڈکپ میں شریک ٹیموں پر پیسوں کی برسات ہوگی۔ میگا ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ ڈالر رکھی گئی ہے، فاتح ٹیم کو چالیس لاکھ ڈالر، یعنی تقریباً ساٹھ کروڑ پاکستانی روپے ملیں گے۔ دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کیلئے انعامی رقم بھی بڑی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »