عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو DawnNews PTI PPPP PMLN pakistan

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کے خلاف مشترکہ سیاسی حکمت عملی تشکیل دی جائے گی۔

مولانا فضل الرحمٰن نے بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’آئندہ بھی اسی طرح کے ڈنر میں شریک ہوجائیں‘۔آج کا ہدف حکومت گرانا نہیں تھا، شاہد خاقان انہوں نے کہا کہ آج ہم اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ عید کے بعد باقاعدہ طور پر اپوزیشن کا اے پی سی ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن آج فیصلہ کرلے کہ ہم حکومت کو گرائیں گے تو یہ حکومت نہیں چل سکے گی۔قومی وطن پارٹی کے آفتاب احمد شیر پاؤ نے کہا کہ ملک جن حالات سے گزر رہا ایسی صورتحال میں اپوزیشن جماعتیں بیٹھی نہیں رہ سکتیں۔

اجلاس میں جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، زاہد خان، میاں افتخار حسین کے علاوہ قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیر پاؤ، نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو، بلوچستان نیشنل پارٹی کے جہانزیب جمالدینی اور دیگر زرداری ہاؤس میں موجود تھے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی افطار ڈنر میں شریک نہیں ہوسکے تاہم ان کی جگہ وفد کی قیادت لیاقت بلوچ نے کی۔مسلم لیگ کا وفد براستہ موٹروے جاتی امرا اور ماڈل ٹاؤن لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤪 اس طرح کی APC.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹونے صلح کرلی جس پر لاہور والے جلتے ہیں،شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے مجھ سے صلح کرلی جس پرلاہور والے جلتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40سال کے ڈکیٹ ہیں،یا 9ماہ کے حکمران ؟، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کے ساتھ سیاسی محاذ پر شکست کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز سے بھی دشمنی پر اتر آیاکراچی ( صباح نیوز)بھارت نے پاکستان کے ساتھ سیاسی محاذ پر شکست کے بعد پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکےگہرے سمندرکیکڑا ون میں ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق منصوبہ ناکام ہو گیا۔ زرائع کے مطابق کیکڑا ون میں ابتدائی نتائج کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کی 5ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی۔ کیکڑا ون کے بارے میں مکمل رپورٹ ایک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے مقابلے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ہم تیار ہیں: شیخ رشیدریلوے وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف تحریک کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان سے پوچھ لیں کیا وہ تیار ہیں۔ ساتھ میں شاہ محمود اور ترین اور علیم سے بھی 🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل و گیس کی تلاش، ڈرلنگ کا مقام ہنگامی طور پر سیلکراچی: پاکستانی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر تک رسائی حاصل کی جا چکی ہے، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرلنگ کے مقام کے گرد ہر قسم کی سمندری آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فلم ‘تھور’ کے اداکار نے خودکشی کرلیلاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ‘تھور’ کے اداکار آئزیک کیپی نے خودکشی کرلی ہے۔ امریکی ریاست ایریزونا کے ڈیپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی کے مطابق 2011 کی کامیاب ترین سپر ہیرو فلم تھور کے اداکار آئزیک کیپی نے 14 مئی کو فلیگ اسٹاف کے قریب پل سے ہائی وے پر چھلانگ لگا دی، جس کے بعد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے آج ووٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹھویں کے امتحانات بورڈ کے ذریعے لینے کا فیصلہپشاور کے تعلیمی بورڈ نے آٹھویں کلاس کے امتحانات بورڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مشترکہ ہوں گے۔ یہ فیصلہ پشاور بورڈ کے سے ملحقہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیتصدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت President ArifAlvi PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI AbdulQuddusBizenjo MirAQBizenjo PTIBaluchistan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »