ویکسین لگوانے سے بچنے کیلئے بھارتی شہری درخت پرچڑھ گیا لیکن نیچے اترتے ہی کیا سلوک کیا گیا؟ ہنسی نہ رکے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسین لگوانے سے بچنے کیلئے بھارتی شہری درخت پرچڑھ گیا، لیکن نیچے اترتے ہی کیا سلوک کیا گیا؟ ہنسی نہ رکے

ویکسین کا خوف کچھ اس قدر ہے کہ گزشتہ دنوں بھارت میں ایک آدمی نے ویکسین سے بچنے کے لیے عملے پر حملہ کر دیا تو دوسرا بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ مضحکہ خیز واقعات بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آئے ہیں۔

منظرعام پر آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دریا میں موجود ایک کشتی میں سوار لوگوں کو ویکسین لگانے والا عملہ ویکسین لگوانے کے لیے کہہ رہا ہوتا ہے تاہم ایک آدمی ویکسین لگوانے سے انکار کر دیتا ہے اور عملے پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ وہ عملے ایک فرد کو گھسیٹ کر دریا میں لیجانے کی کوشش کرتا ہے اور کہتا ہے کہ تم مجھے ویکسی لگاﺅ گے تو میں تمہیں بھی دریا میں ڈبو دوں گا۔ He was apprehensive initially but was convinced eventually to take vaccine.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھماکے سے قبل مبینہ دہشتگرد نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئیدھماکے سے قبل مبینہ دہشتگرد نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu LahoreBlast ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اے آر وآئے لاہور میں یہ دھماکا کہی سزایافتہ مجرمہ مریم نواز کے اُس بیان کے تناظر میں تو نہی ہونا شروع ہوئے کہ “ عمران خان کو گھر بھیجنے کیلیے کچھ اور بھی کرنا پڑا کریں گے،” ARYNEWSOFFICIAL This is so stupid all you see is ARY logos 100 of them .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کورونا ویکسین سے بچنے کیلئے شہری درخت پر چڑھ گیاویکسینیشن کرنے والے میڈیکل اہلکارنے اس شخص سے درخواست کرتےہوئے کہا کہ اگر نیچے نہیں اترے تو اپر آکر ویکسین لگائیں گے Or darakht ka danda gand me ghus gya....painchod 😂 سعودیہ سب سے ٹھیک ہے ماسک نہیں تو سیدھا ہزار ریال جرمانہ اور اگر ویکسین نہیں تو اپ کسی ہوٹل کسی گاڑی کسی پارک میں نہیں جا سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکالعدم ٹی ٹی پی سے سیز فائرختم ہوچکا، تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شہید و زخمی ہونے والے افراد خود اس حادثے کے ذمہ دار ہیں انکا بازار میں جانا ہی نہیں بنتا تھا عمران خان کا متوقع بیان 🖐 Laanti Bas alart jari kr dyna apk kam ha baki awam jay bhar mn 😡 Alart jari krny k bas aysa waqyia hona ap ke zimy parta ha apke govt ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے بولنگ متاثر ہونے کے خدشے پرکپتانی سے منع کیا تھا، شاہین - ایکسپریس اردوکبھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت ملی تو اسے اپنے لیے اعزاز سمجھوں گا، فاسٹ بولر THE FIRST AND BIGGEST NFT GAME IN INDONESIA. 😳🔥🚀 ORAGONX P2E NFT ORGN CRYPTO
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خاننادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر شوہر کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انیسہ فاروقی کے ساتھ معاملے پر بات کی شرمیلا فاروقی اپنی والدہ کے معاملے میں شاید بہت زیادہ جذباتی ہوگئی تھی۔۔مجھے نہیں لگتا کے نادیہ خان نے کوئی غلط رپورٹنگ کی ہے۔۔ Pakistani Bank A/C mei nahee Foreign Bank a/c k barey mei puchey. Just like zardari swiss bank a/cf😜😜😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »