بھارتی جوڑے کا میٹاورس شادی کرنے کا اعلان دلہن کے باپ کے ’بھوت ‘کی بھی شرکت متوقع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی جوڑے کا میٹاورس شادی کرنے کا اعلان، دلہن کے باپ کے ’بھوت ‘کی بھی شرکت متوقع

کر دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق 24سالہ دنیش شیو کمار پدماوتی نامی اس دولہے اور اس کی 23منگیتر جناگنندھنی رام سوامی کا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے ہے، جو میٹاورس ایونٹ کے ذریعے شادی کرنے جا رہے ہیں، جس میں دولہا دلہن اور مہمان ایک ایسی تقریب کا حصہ ہوں گے جسے صرف دیکھا اور محسوس کیا جا سکے گا، تاہم یہ تقریب حقیقت میں نہیں ہو گی۔ اس تقریب کی ایک حیران کن بات یہ بھی ہے کہ اس میں دلہن کے آنجہانی والد کا ’بھوت‘ بھی شرکت کرے گا۔ دولہا دلہن اس ورچوئل ایونٹ کے ذریعے 6فروری 2022ءکو استقبالیہ دیں گے۔...

اپنی پوسٹ میں دنیش نے بتایا ہے کہ انہوں نے دلہن کے آنجہانی والد کا تھری ڈی ورچوئل اوتار بھی بنوایا ہے، جو دیگر مہمانوں کی طرح اس طرح تقریب میں شریک ہو گا جیسے وہ زندہ ہو۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق دنیش کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے مہمانوں کو ’لاگ ان‘ کی تفصیلات مہیا کی جائیں گی، جن کے ذریعے وہ اس ورچوئل تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب ایک گھنٹے تک جاری رہے تھے اور اس دوران مہمان دولہا دلہن کو تحائف بھی دے سکیں گے۔ دنیش کا کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی پر میٹاورس کے ذریعے ہی تحائف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کا ارادہ ظاہر کرنے پر بیوی نے شوہر کی انگلیاں توڑ دیںدونوں میاں بیوی میں ہاتھا پائی کی نوبت اس وقت آئی جب 24 سالہ شوہر نے اپنی 25 سالہ بیوی کے سامنے دوسری شادی کے ارادے کا اظہار کیا مزید پڑھیں:GeoNews ہور کر اُنگل 😂😂😂 depiction vs reality Media 👎👎👎 شکر ہے صرف انگلیاں ہی تو تھوڑی وہ سب کچھ تھوڑا ہوتا تو نہ پہلے کی رہتا اور نہ دوسری کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر انڈور تقریبات پر پابندیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز پابندیوں کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت انڈور ڈائننگ پر 31 جنوری تک پابندی عائد کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی پربیٹے کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینےکی خبروں پر مریم نواز کا ردِعمل11:00 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل الله سبحانہ وتعالی ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے انشاءالله ایک نہ ایک دن اس پاکستان میں ایمانداری سے کام کرنے والے ججز ضرور آئیں گے جو ان سے حرام کا کھایا ہوا پیسے کا حساب کتاب لیں گے انشاءالله ہم الله پر ایمان رکھتے ہیں یہ دن ضرور آئے گا گاڈی کا کوئی مثلا نہیں کیوں کہ اس بارے میں کسی نے تصدیق نہیں کی لیکن نانی چورنی بھی بہت جھوٹی خبر چل واتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز بند کرنے کا فیصلہ09:42 AM, 20 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی : مودی سرکاری نے خود پر تنقید کرنے اور بھارتی مظالم سامنے لانے والی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Islamabad تعلیمی ادارے آسان ہدف اگر عوام کی رائے اسلامی صدارتی نظام کے حق میں ہوئی تو اسلامی صدارتی نظام نافذ کر دیا جائے گا نیو چیف جسٹس عمر عطا بندیال Hmari university case’s any k bavajod abhe tak on hy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »