’میں نے کھانا بنانے کے لیے چاقو خریدا، قتل کرنے کے لیے نہیں‘، ملزم کا عدالت میں بیان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقاص گورایہ: ’میں نے کھانا بنانے کے لیے چاقو خریدا، قتل کرنے کے لیے نہیں‘، ملزم کا عدالت میں بیان

ملزم نے کہا کہ اُنھوں نے بلاگر کے رہائشی علاقے کی ویڈیوز ان لیے بنائیں تاکہ وہ مزمل کو یقین دلا سکیں کہ اُنھوں نے وہاں تک کا سفر کیا ہے اور اضافی رقم کا مطالبہ کیا جا سکے۔

ملزم گوہر خان نے کہا کہ اُنھوں نے کرنسی ریٹ کے اتار چڑھاؤ کا بہانہ بنا کر مسٹر مزمل کو کہا کہ اُنھیں پانچ ہزار پاؤنڈ سے 188 پونڈ کم ملے ہیں لہٰذا وہ انھیں مزید 25 ہزار پاکستانی روپے ادا کریں۔ جب ملزم سے پوچھا گیا کہ وہ ایسے شخص سے کیوں رابطے میں تھے جس نے ان کے دعوے کے مطابق ان کے کاروبار کو تباہ کر دیا تھا تو ملزم کا کہنا تھا کہ ان کا مسٹر مزمل سے زیادہ رابطہ نہیں تھا اور صرف عید اور رمضان کے مواقعوں پر مبارک باد کے پیغامات کا تبادلہ ہوتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Woooooooow that's nice that's the real basic unfortunately it's really shameful mindsets from some of our top journalists only just against our agencies

یہ کامیڈی سیریز کتنی اقساط کی ہے 🤣 بی بی سی کامیڈی

کبھی کبھی خدا کی حکمتوں پر تعجب ھوتا ھے ۔۔اس طرح کی مخلوق دیکھ کر اور جو اس کو مارنے اور مروانے پر اپنی قیمتی وقت آور سوچ ضائع کرتے ہیں ان احمق بے کار اور ناکارہ لوگوں کو قبر میں پہنچا دینا چاہیے۔

ویسے کتے کو مارنے کیلئے چاقو کی ضرورت تو نہیں تھی

Suna h jahnmi gustah o life save krna ki planing

Ap he west trff ki data dawaat de rha hu hm aa gy mushkil hu gi....

Agr humri hit list ma h tu easy muait ni mra ga BBC urff baztniiii Jewish

بال کاٹنے کے لیے نہیں خریدا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈکپ: شاہینوں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔انڈر 19 ورلڈکپ: شاہینوں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ U19CWC PakistanFutureStar PakistanCricket Pakistan U19CWC2022 PAKvAFG PakUnder19Team U19WorldCup ICC ACBofficials TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے میچ بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے ہدف دے دیاجوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارت کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ننھے ہاتھیوں نے لوگوں کے دل موہ لیے، دلچسپ ویڈیو وائرلننھے ہاتھیوں نے لوگوں کے دل موہ لیے، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جوابYouthWantCrypto حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »