ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا منصوبہ برقرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا منصوبہ برقرار ہے جب کہ پی سی بی نے تصدیق کردی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس خواتین کی کرکٹ کیلیے کوئی نظام نہیں ہے، ہمارے پاس اسکولز اور کالجز کی ٹیمیں نہیں ہیں، ہم ویمنز پی ایس ایل کرائیں گے، یہ ایشیا میں اس قسم کی پہلی ٹی ٹوئنٹی لیگ ہوگی، خواتین کی کرکٹ ہمارے کھیل کا ایک اہم پہلو ہے،اس میں نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کیلیے اقدامات کیے جائیں گے۔

انھوں نے کہاکہ افغانستان کو ویمن کرکٹ کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنا ہوگا، یاد رہے کہ سابق کپتان آئی سی سی کے اس ورکنگ گروپ کا حصہ ہیں جو طالبان کی حکومت آنے پر افغانستان میں کرکٹ کے معاملات کا جائزہ لے رہا ہے،کسی بھی فل ممبر کیلیے خواتین کی ٹیم کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے مگر طالبان کی جانب سے اس کی اجازت نہیں دی گئی۔

رمیز راجہ نے کہاکہ افغانستان کو دباؤ کا سامنا ہے،ان کو اگلے 6ماہ میں فیصلہ کرنا ہوگا کہ آئی سی سی کے ساتھ معاملات کس طرح طے کریں، دیگر ممبرز کی طرح افغانستان کو بھی فیصلے کیلیے وقت دیا جارہا ہے، ہم انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں مگر افغانستان ایک مشکل صورتحال میں ہے،ابھی تک پڑوسی ملک میں کئی امور غیر واضح ہیں،اس لیے فی الحال بورڈ کیلیے کوئی جواب دینا ممکن نہیں ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ افغانستان کے پاس شاندار کرکٹرز کی اچھی کھیپ ہے،فی الحال اس کو متاثر کرنا مناسب نہیں، آئی سی سی فنڈز کا اجرا نہیں روکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کا شیڈول جاری 27 جنوری کو پہلا میچ ہوگاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کا شیڈول جاری کردیا اور پہلا میچ دفاعی چمپیئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 سے پہلے اہم آفیشل نے استعفیٰ دیدیاA key official resigned before PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Axha j ان لڑکیوں نے جاری کیا ہے کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کا اعلانپاکستان سپر لیگ کے شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی ٹیموں کی جانب سے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کا اعلان بھی کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا - ایکسپریس اردوایونٹ کے 15 میچز کراچی جب کہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے اس سیزن میں بھی اچھا کریں گے:شاداب خانIslamabad united ko chor do or ksi team m entry maro phr🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »