پی ایس ایل کے اس سیزن میں بھی اچھا کریں گے:شاداب خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اچھا گزرا، پی ایس ایل کے اس سیزن میں بھی اچھا کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ ورلڈ کپ ماضی کا حصہ

ہے ،اب اگلی سیریزپرفوکس ہے، آصف علی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے ہمیشہ اچھا کیا ہے اورامید ہے کہ اس مرتبہ بھی اچھا کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہوگی کہ پی ایس ایل کے اس سیزن میں بھی اچھا کریں ،اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچزتبدیل ضرورہوئے ہیں لیکن ان کے ساتھ کام کرنے میں مشکل نہیں ہوتی، جوبھی کوچزآئے ہیں ان کے ساتھ پہلے کام کرچکے ہیں اس لئے مسئلہ نہیں ہوا ،اظہرمحمود کا ٹی 20کرکٹ میں بہت تجربہ ہے ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Islamabad united ko chor do or ksi team m entry maro phr🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Axha j ان لڑکیوں نے جاری کیا ہے کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 سے پہلے اہم آفیشل نے استعفیٰ دیدیاA key official resigned before PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا - ایکسپریس اردوایونٹ کے 15 میچز کراچی جب کہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کا اعلانپاکستان سپر لیگ کے شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی ٹیموں کی جانب سے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کا اعلان بھی کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوجی ایم کمرشل پی سی بی عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید کام کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کون سی ٹیم پہلے انتخاب کریگیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ایڈیشن کا ڈرافٹ مراحلہ 12 دسمبر کو ہوگا SamaaTV PSL2022
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »