ویرات کوہلی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کی جائیں بھارتی کپتان پر قانون کی خلاف ورزی کا الزام لگ گیا مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”ویرات کوہلی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کی جائیں“ بھارتی کپتان پر قانون کی خلاف ورزی کا الزام لگ گیا، مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق مدھیا پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے تاحیات ممبر سنجیو گپتا نے ویرات کوہلی کے خلاف بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ایتھکس آفیسر ڈی کے جین، صدر ساروگنگولی اور چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری کو بھیجی گئی ای میل میں لکھاکہ لودھا سفارشات کے تحت کرکٹ میں کسی کے بھی دہری ذمہ داری ادا کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے لیکن اس کے باوجود ویرات کوہلی ایک ہی وقت میں دہری ذمہ داری ادا کررہے ہیں، ایک طرف وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں تو دوسری جانب ان کا بزنس بھی جاری ہے، یہ سراسر مفادات کے ٹکراﺅں کا...

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں واضح رہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سپورٹس اور کارنر سٹون وینچر پارٹنرز میں کو ڈائریکٹر جبکہ کارنر سٹون سپورٹ اور انٹرٹینمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ میں ڈائریکٹر ہیں۔ اس سے قبل گپتا سابق کپتان سچن ٹنڈولکر، لکشمن اور راہول ڈریوڈ کے خلاف بھی اسی طرح کی شکایتیں کر چکے ہیں جنہیں ایتھکس آفیسر کی جانب سے نوٹس بھی جاری ہوئے مگر بعد میں تینوں کو کلیئر قرار دیدیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلانلاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردیدعراق میں سیکورٹی حکام کے میڈیا سیل نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک راکٹ گرنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی تردید کر دی ہے۔ اس سے قبل میڈیا رپورٹوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الجیریا میں 150 سال کے بعد 24 مزاحمتی جنگجووں کی باقیات کی وطن واپسی پر تدفینالجیریا میں 150 سال کے بعد 24 مزاحمتی جنگجووں کی باقیات کی وطن واپسی پر تدفین Algeria AntiColonialFighters 150Years 24Combatants ParisianMuseum
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »