ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اپنے لوگوں کی ذہانت اورفنی مہارت سے خودانحصاری کی منازل طے کریں گے وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،اپنے لوگوں کی ذہانت اورفنی مہارت سے خودانحصاری کی منازل طے کریں گے ،وزیراعظم عمران خان

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن ہری پورکادورہ کیا،وزیراعظم نے پہلی بار پاکستان میں مقامی طور پر تیاروینٹی لیٹرز کاافتتاح کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،اپنے لوگوں کی ذہانت اورفنی مہارت سے خودانحصاری کی منازل طے کریں گے ۔ وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ کورونا پر قابو پانے کیلئے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی ہے ،اب ہماری توجہ طبی شعبے کی جامع اصلاحات پر ہے ،سمارٹ لاک ڈاﺅن سے معیشت کو بحال رکھنے کی حکمت عملی کو سراہا جارہا ہے ،انہوں نے کہاکہ حکومت خودانحصاری اورجدید ٹیکنالوجی کے حصول کے منصوبوں میں تعاون کریگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھلصبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں فرانسفرانس نے کہا ہے کہ چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں، تاہم فرانسیسی آپریٹرز کو اس کے استعمال کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظراندازکوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایتکراچی: نیپرا نے کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »