کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے کہا کہ کراچی اور ملک کی دوسری اسٹریٹ لائبریری سے مطالعہ کو فروغ ملےگا،لائبریری ضلعی کارپوریشن جنوبی کے تعاون سے قائم کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لائبریری میں ادب،شاعری،تاریخ اور معلومات عامہ کی کتابیں ہوں گی،اسٹریٹ لائبریری میں بچوں کے ادب کاخصوصی شیلف قائم کیا جائے گا، بچوں کو ادب سے روشناس کرانے پر توجہ دی جائےگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش پر کراچی میں پہلی اسٹریٹ لائبریری کا افتتاح کیا گیا تھا، سڑک کنارے قائم اس کتب خانے کا مقصد مسافروں کو دوران سفر اورسواری کے انتظار میں وقت گزاری کے لیے کتابیں پڑھنے کا موقع فراہم کرنا ہے، اس منفرد لائبریری کے قیام کو شہری خوش آئند قدم قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے، فردوس شمیمپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے پاس کراچی کو بجلی دینے کی سکت نہیں، اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اب کوئی تار کٹا تو ہڑتال ہوگی، کیبل آپریٹرز کی کے الیکٹرک کو وارننگکراچی میں اب کوئی تار کٹا تو ہڑتال ہوگی، کیبل آپریٹرز کی کے الیکٹرک کو وارننگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »