الجیریا میں 150 سال کے بعد 24 مزاحمتی جنگجووں کی باقیات کی وطن واپسی پر تدفین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الجیریا میں 150 سال کے بعد 24 مزاحمتی جنگجووں کی باقیات کی وطن واپسی پر تدفین Algeria AntiColonialFighters 150Years 24Combatants ParisianMuseum

سالوں میں گولی مار کر شہےد ہونے والے 24 جنگجووں کی کھوپڑیاں جنہیں فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک میوزیم میں رکھا گیا تھا کو الجیریا میں وطن واپسی پر ال عالیہ قبرستان میں ایک جذباتی تقریب کے دوران سپرد خاک کردیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق

قومی پرچم کے ساتھ تیار کردہ تابوتوں کے ساتھ الجیریا کے سب سے بڑے تدفین کے میدان شہداءچوک میںریپبلکن گارڈ کے ایلیٹ یونٹ کی جانب سے سلامی کے بعد ان کو قبروں میں اتارا گیا جہاں پر بغاوت کے اعلی رہنماءعمیر عبدالقادر جیسے قومی ہیروز بھی دفن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلانلاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردیدعراق میں سیکورٹی حکام کے میڈیا سیل نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک راکٹ گرنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی تردید کر دی ہے۔ اس سے قبل میڈیا رپورٹوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: حادثے کے 13 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحالپنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مسافر اور مال بردار ٹرین میں تصادم کے 13 گھنٹے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کو دو طرفہ ریلوے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »