رحیم یار خان: حادثے کے 13 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحیم یار خان: حادثے کے 13 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس...

ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس خان پور میں جھیٹہ بھٹہ اسٹیشن پر مخالف سمت سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی تھی۔یہ بھی پڑھیئے:13 گھنٹے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک دو طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ڈاؤن سائیڈ کی خیبر میل 13 گھنٹے بعد خان پور سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئی۔

کراچی جانے والی عوام ایکسپریس 7 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس ساڑھے 10 گھنٹے تاخیر کے بعد خان پور سے روانہ ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان، کار حادثے میں خاتون اور 3بچے زندہ جل گئے - ایکسپریس اردوحادثے کا شکار زخمی حفیظ اللہ اور زوجہ شریفہ حفیظ کا شناختی کارڈ بھی ملے جس سے ان کی شناخت ممکن ہوسکی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خان پور کے قریب ٹرین حادثے کے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کلیئر، ریلوے ٹریفک بحال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یارخان کے قریب مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکراگئیریل گاڑی سے دو روز میں دوسرا حادثہ ہوگیا، لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس جیٹھہ بٹھہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے: شاداب خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے یونس خان پر گرانٹ فلاور کے الزامات مسترد کر دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی طرف سے سابق لیجنڈ بیٹسمین اور موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »