رحیم یارخان کے قریب مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکراگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریل گاڑی سے دو روز میں دوسرا حادثہ ہوگیا، لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس جیٹھہ بٹھہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا SamaaTV

رحیم یار خان میں کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس جیٹھہ بٹھہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، کانٹا تبدیل ہوجانے کے باعث سامنے سے آنیوالی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، کئی بوگیوں اور انجن کو نقصان پہنچا، ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شالیمار ایکسپریس جیٹھہ بٹھہ اسٹیشن کے قریب پہنچی تو لائن کا کانٹا تبدیل ہوگیا جس کے باعث دونوں ٹرینیں آمنے سامنے آکر ٹکرا گئیں اور نتیجہ میں مال گاڑی کی 3 سے 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یارخان:موٹروےایم5پرمریدشاخ انٹرچینج کےقریب حادثہ،4افرادجاں بحقرحیم یارخان:موٹروےایم5پرمریدشاخ انٹرچینج کےقریب حادثہ،4افرادجاں بحق SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رحیم یار خان، کار حادثے میں خاتون اور 3بچے زندہ جل گئے - ایکسپریس اردوحادثے کا شکار زخمی حفیظ اللہ اور زوجہ شریفہ حفیظ کا شناختی کارڈ بھی ملے جس سے ان کی شناخت ممکن ہوسکی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم - ایکسپریس اردوکراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس خان پور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خانپور کے قریب مسافر ٹرین کی مال گاڑی کو ٹکر، 2 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شیخوپورہ کے قریب ٹرین اور مسافر کوسٹر میں تصادم سے 19 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوشیخوپورہ کے قریب ٹرین اور مسافر کوسٹر میں تصادم سے 19 افراد جاں بحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں ٹرین اور مسافر کوسٹر میں تصادم سے سکھ خاندان کے 19 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوشیخوپورہ کے قریب ٹرین اور مسافر کوسٹر میں تصادم سے 19 افراد جاں بحق
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »