خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس خان پور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی

جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن پر 27 اپ شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔ حادثہ کے باعث دونوں

اطراف سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق آٹومیٹک کانٹا تبدیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان، کار حادثے میں خاتون اور 3بچے زندہ جل گئے - ایکسپریس اردوحادثے کا شکار زخمی حفیظ اللہ اور زوجہ شریفہ حفیظ کا شناختی کارڈ بھی ملے جس سے ان کی شناخت ممکن ہوسکی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، رانا ثناء اللہ خانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے مسائل کی جڑ اور قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوسروج خان کو بالی ووڈ میں ’’مدر آف کوریوگرافی‘‘ کا خطاب بھی دیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کوریو گرافر سروج خان کا پاکستان سے کیا تعلق تھا؟ - ایکسپریس اردوسروج خان کے والد کا کراچی میں کامیاب کاروبار تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان میرے ’کرش‘ تھے: اداکارہ ماہرہ خانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے سے آگاہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »