کسے کہاں موقع دینا ہے، ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے: مصباح الحق - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں بھرپور تیاریاں۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsENG Coronavirus COVID19

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی کھلاڑی فزیکل فٹنس کے ساتھ نیٹس پر بھی خوب ورک آؤٹ کررہے ہیں۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق کہتے ہیں کافی عرصے بعد ٹریننگ میں مشکل پیش نہیں ہے، کسے کہاں موقع دینا ہے ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے۔.

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی کھلاڑی فزیکل فٹنس کے ساتھ نیٹس پر بھی خوب ورک آؤٹ کررہے ہیں۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق کہتے ہیں کافی عرصے بعد ٹریننگ میں مشکل پیش نہیں ہے، کسے کہاں موقع دینا ہے ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا شکار شاہد آفریدی اس وقت کہاں ہیں؟ زبردست خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلی بارپاکستان کے تمام صوبوں میں خواتین ضلعی الیکشن کمشنر تعینات کون کہاں فرائض سرانجام دے گا؟ تفصیلات بھی آگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی وجہ سےدرجنوں افسران کی دوبارہ تعیناتیاں کی گئی ہیں جس کےنتیجے میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کو یہ معروف ریسلر کین تو یاد ہوں گے لیکن آج کل یہ کہاں ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ریسلر کین، جن کا اصل نام گلین جیکبز ہے، ایک وقت میں ریسلنگ کے مداحوں کے پسندیدہ تھے مگر آج بہت کم لوگ ان کے متعلق جانتے ہیں کہ وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لگ رہاتھامسائل ہوں گےلیکن۔ ۔ ۔ٹیم کیساتھ دورے پر موجود مصباح الحق کھل کر بول پڑےووسٹرشائر(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ ٹیم کے کوچ  مصباح الحق نے کہا ہے کہ لگ رہاتھامسائل ہوں گےلیکن ایسانہیں ہے،تین دن کی بھرپور ٹریننگ کے بعد لگ رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہرکھلاڑی کےلیےایک پلان ترتیب دیاہےکیسےآگےلیکرچلنا ہے،مصباح الحقووسٹر: ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ہرکھلاڑی کےلیےایک پلان ترتیب دیاہےکیسےآگےلیکرچلنا ہے،2ماہ اکٹھےرہنےسےمستقبل کی کرکٹ کےلیےفائدہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہاہےکہ لمبےعرصےبعدپریکٹس کرکےاچھالگ رہاہے،ایسا لگ رہاتھاوقفےکےبعد کچھ مسائل ہوں گے،ٹریننگ اچھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں انضمام الحق نے انتہائی تشویشناک بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »