سندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ

صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بنا وفاق نے بجلی کیسے مہنگی کی ایسے فیصلہ مسترد کرتے ہیں، کے الیکٹرک کا عوام کے ساتھ ظلم کا وفاق نے نوٹس لینے کے بجائے بجلی مہنگی کردی،وفاقی حکومت ہر ماہ سندھ کے عوام پر مھنگائی اور ان کو لوٹنے کا بم گراتی ہے۔اسماعیل راہو نے کہا کہ کراچی

میں بجلی ہوتی ہی نہیں تو3روپے بجلی مہنگی کیوں کی گئی،24گھنٹوں میں 10گھنٹے تو لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے،وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ واپس نہ لیا تواحتجاج کریں گے،یہ حکومت اور کوئی نہیں بلکہ آئی ایم ایف چلارہی ہے،کراچی کے عوام سے بجلی کی لمبی لوڈشیڈنگ کہ باوجود بھی بھاری بل وصول کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ واپس لینے مطالبہکراچی : سندھ حکومت نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا بجلی مہنگی کرنےکا فیصلہ واپس نہ لیا تواحتجاج کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کے الیکٹرک کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آج اپنے پیروں پر کلہاڑی مارلی: علی زیدیوفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی پبلک کرنے کا اعلان کرکے پیپلز پارٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے بین الاضلاع بس سروس بحال کرنے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی، آسمانی بجلی گرنے کے امکاناتکراچی:پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےکراچی سمیت سندھ میں مون سون کی بارشوں کےپیش نظر احتیاطی تدابیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تباہی پھیلنے کا خدشہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم، حکومت خاموش تماشائی - ایکسپریس اردوکورنگی،لانڈھی،ملیر،سرجانی،لیاری،لیاقت آباداوردیگرعلاقوں میں12گھنٹے تک بجلی کی بندش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »