ویتنام:مسافر کوچ الٹنے سے 1 شخص ہلاک، 4 شدید زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویتنام:مسافر کوچ الٹنے سے 1 شخص ہلاک، 4 شدید زخمی Vietnam Passengers CoachOverturn Killed Injured MalaysianAndLaoCitizens

ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ مسافر کوچ شمال وسطی صوبہ نگہے ان سے لاﺅس کے لئے جارہی تھی کہ ضلع ہا تنھ ہیونگ سون میں بدھ کی علی الصبح 4 بجے کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مقامی 29سالہ شخص موقع پر ہی ہلاک اور 4

غیر ملکی سیاح شدید زخمی ہو گئے جو ملائیشیا اور لاﺅس کے شہری ہیں، کوچ میں کل 20 مسافر سوار تھے۔ واضح رہے کہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ویتنام میں رواں سال کے پہلے 9ماہ کے دوران 12ہزار 675 ٹریفک حادثات میں 5 ہزار 659 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر سے 3 کلو آئس منشیات برآمد - ایکسپریس اردوملزم سیکیورٹی رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اے ایس ایف کے آخری سرچ ڈیسک تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا تھا Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابوظہبی ائیرپورٹ پر بزرگ مسافر کی آمد، پاسپورٹ دیکھا تو امیگریشن حکام میں کھلبلی مچ گئی، سب اس کے ساتھ تصویریں کھنچوانے لگےابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ایک بھارتی شخص ابوظہبی ایئرپورٹ پر پہنچا اور حکام کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان - ایکسپریس اردودو ماہ سے جاری پابندیوں کے باعث کشمیریوں کی زندگی اجیرن، کاروبار شدید متاثر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر گولہ باری سے شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاجاسلام آباد: (دنیا نیوز) چھ اور سات اکتوبر کو سرحد پار سے چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے خاتون شہید اور تین شہری زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ Always protest gives a message of weekness do something which they even can't think اسکا کیا مطلب ہوتا ہے ؟۔اب تک سمجھ نہیں آیا 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہرکراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہر ويڈيو لنک: DailyJang Allah Pak sindh police ko Munafique Qaoom k Killeroon say muhfooz rakhy jo k ab phir say Active hochukky SindhPolice90 MuradAliShahPPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاکافغانستان شہر جلال آباد میں بس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کے لیے بھرتی ریکروٹس کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »