کراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہر ويڈيو لنک: DailyJang

کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں شاہراہِ قائدین کے خداداد کالونی سگنل پر آج صبح مسلح حملے میںکراچی کے علاقے طارق روڈ پر نامعلوم ملزمان کی...

پولیس حکام کے مطابق پولیس سب انسپکٹر سید غوث عالم شعبہ انویسٹی گیشن ساؤتھ میں تعینات ہیں جو گھر سے سرکاری کام کے لیے اپنی اسلام آباد نمبر پلیٹ کی ٹیوٹا کرولا کار میں کہیں جا رہے تھے۔ بریگیڈ تھانے کی حدود پی ای سی ایچ سوسائٹی میں شارع قائدین کے خداداد کالونی سگنل پر ان کے تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان میں سے ایک نے پستول سے ان پرپولیس کے مطابق ملزمان نے ایک گولی چلائی جس سے گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر موجود سید غوث عالمپولیس کے مطابق ملزمان ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے جن کے ساتھ مبینہ طور پر ایک اور موٹر سائیکل پر بھی مشکوک افراد موجود تھے۔

سید غوث عالم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ گولی ان کے جبڑے میں لگی اور ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔کراچی میں کالعدم تنظیموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرنے والے سابق ایس ایس پی فاروق اعوان کی ٹیم کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں۔ٹھٹھہ میں رکشے پر فائرنگ، 2 جاں بحققومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Pak sindh police ko Munafique Qaoom k Killeroon say muhfooz rakhy jo k ab phir say Active hochukky SindhPolice90 MuradAliShahPPP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کا پلوامہ میں سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی لی آپ نیوز والے تقریر لگاؤ عمران کی بکاؤ میڈیا KashmirAwaitsUN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 17 افراد زخمیجرمنی میں کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 17 افراد زخمی Germany Limburg Truck Collides MultipleCars People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہیدسری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آسمانی بجلی سے شہری زخمی ہوگیاواشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص پر اچانک آسمانی بجلی آگری جس کے نتیجے میں شہر زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Marngy sary jisy yqen ha wo bchyga Allah aik he ha 7 zamen 7 Asman or 1 Allah Marekh tk chekhengy sb dkhna Allah haq ha such ha or Osny Hmy pokara hm jygy osky Ghar Namaz ko or wo wqt dor nai Allah k Fazl sy hmari Masajid mn sbh Fajar mn jgh nai hogi InshaAllah Haq ko Pehchan kr Geo wrna Geopy hoga intercast with Shah Zaib Khan Zada 911
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آسمانی بجلی گرنے سے شہری زخمی ہوگیاامریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص پر اچانک آسمانی بجلی آگری Read News Thunderstorm Texas America Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈینگی کیسز کی تعداد بائیس ہزار سے تجاوز کرگئی، کراچی اور راولپنڈی میں دو مریض ہلاککراچی / راولپنڈی/ اسلام آباد : ملک میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد بائیس ہزار سے تجاوز کرگئی، کراچی اور راولپنڈی میں ڈینگی کے دو مریض جان کی بازی ہار گئے، سندھ میں اموات کی تعداد پندرہ ہوگئی۔ Bwurocracy is responsible Let me tell u They intentionaly did it Thwy want coreupt regime to be back They want to fail imran khan They want to create hattered amongst people against khans govt Kiai ki jan o maal ki koi ehmiyat nhe in kay nazdeeq Mertey rahein Sab Beshak
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »