افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں‌ کی تعداد 10 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Afghanistan

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان شہر جلال آباد میں بس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے، دھماکے میں‌ سیکیورٹی فورسز کے لیے بھرتی ریکروٹس کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔

سیکیورٹی فورسز کے لیے بھرتی ریکروٹس کی بس کابل کی جانب سے جارہی تھی جس اسے نشانہ بنایا گیا، دھماکے خیز مواد رکشے میں نصب کیا گیا تھا۔مزید پڑھیں: افغانستان میں انٹیلیجنس ایجنسی کے دفتر پر خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک 85 زخمیواضح رہے کہ 19 ستمبر کو بھی افغانستان میں انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے بعد افغانستان میں بم دھماکوں اور تخریب کاری کی کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس سے قبل بھی افغانستان میں امریکی سفارتخانے اور صوبے پروان میں ہونے والے بم دھماکوں میں 48 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ایک دھماکے میں افغان صدر اشرف غنی بھی بال بال بچ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیاالله أكبر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشرات گئے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔تاہم بارش کے بعد کئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کامرکز جہلم سے 15 کلومیٹرمغرب کی طرف تھا،قومی زلزلہ پیما مرکز اللہ خیر کرے سب کیلئے۔ Allah se mafi mangy بہت بڑا نقصان ہواتھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری FawadChaudhary MediaTalk NawazSharif AsifZardari FazalurRehman fawadchaudhry MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov fawadchaudhry PTIofficial pid_gov Fazlur Rehman is being facilitated by the establishment for a conducive environment to have healthy relations with talban dominated afghanistan. nawaz and zardari have no choice but to maneuver short time relief-Forcing government to respond is his biggest achievement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »