کنٹرول لائن پر گولہ باری سے شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چھ اور سات اکتوبر کو سرحد پار سے چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے خاتون شہید اور تین شہری زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے کہا ہے کہ بھارت جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر سویلین آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا رہی ہے۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے خطے کے امن اور سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ بھارت جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ قابض بھارتی افواج نے 6 اور 7 اکتوبر کو چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 69 سالہ نذیراں بی بی شہید جبکہ تین شہری زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکا کیا مطلب ہوتا ہے ؟۔اب تک سمجھ نہیں آیا 🤔

Always protest gives a message of weekness do something which they even can't think

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننت ناگ میں احتجاج سے کوک سٹوڈیو میں گلوکاری تکالطاف میر کوک سٹوڈیو میں اپنے گائے ہوئے کشمیری گانے کے ذریعے پہچانے جاتے ہیں لیکن وہ کون ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے باپ اور تین بیٹے جاں بحقسکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔دو روز قبل مضر صحت Very sad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، سیلابی ریلوں سے نقصانات، ایک بچہ اور خاتون جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی ریلوں سے نقصانات، ڈیرہ بگٹی میں ایک بچہ اور خاتون جاں بحق، 2 خواتین سیلابی ریلے میں بہنے سے زخمی ہوئیں، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل کانفرنس رہنمائوں کی فاروق اور عمرعبداللہ سے ملاقاتیںنیشنل کانفرنس رہنمائوں کی فاروق اور عمرعبداللہ سے ملاقاتیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لےامریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لے USTroops Syria Turkey Forces Withdrew BorderAreas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر سستا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »