پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ،ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ،ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ Pakistan Twitter Agreement Accounts Suspension verified MoIB_Official pid_gov Pakistan

جاپان ایئر لائنز کے پائلٹوں کو دوران پرواز شراب نوشی پر وارننگ جاری

معاہدے میں یہ بھی طے پایا ہے کہ ٹوئٹر انتظامیہ کسی بھی شکایت کی صورت میں حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی۔ ہم نیوز کے مطابق چیئرمین نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ صباحت علی شاہ نے امریکہ میں ٹوئٹر کے اعلیٰ حکام سے تفصیلی ملاقات کی ہے جس میں اس پلیٹ فارم پر بھارتی اجارہ داری کے باعث پاکستانی صارفین کی آواز دبانے کا معاملہ زیربحث آیا۔

یاد رہے کہ کشمیر میں بھارت کے 5 اگست کے اقدامات کے بعد ٹوئٹر کے ذریعے بھارتی غنڈہ گردی میں تیزی آئی۔ اہل کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر سینکڑوں پاکستانیوں کے اکاؤنٹس بلاک کئے گئے۔ اس سے قبل صدر پاکستان عارف علوی کو بھی کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ٹوئٹر کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا۔مسلسل واقعات کیے بعد حکومت پاکستان نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف ٹوئٹر کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا، مذاکرات کے بعد انتظامیہ نے حکومت پاکستان کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے اکاؤنٹس کی معطلی کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتے پر نہیں: آرمی چیفپاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتے پر نہیں: آرمی چیف Read News ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پردستخطپاکستان اور چین کے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پردستخط Read News PMIKvisitsChina PMIKinChina 🇵🇰🇨🇳PakChinaFriendship LiKeqiang Pakistan China CathayPak XHNews Agreement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگپیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگ تفصيلات جانئے: DailyJang never forget 1971.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہر 9میں سے 1 خاتون چھاتی کے کینسر کے خطرے سے دوچارپاکستان سمیت دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے یکم اکتوبر سے پنک ربن مہم چلائی جارہی ہے جوکہ اکتوبر کے پورے ماہ جاری رہے گی ۔ دنیا بھر میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کے دورہ پاکستان کے مثبت نتائج ہونگے،طاہر جاویدامریکی سینیٹرز نے دورہ پاکستان میں وزیراعظم سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کيں جن ميں مسئلہ کشمیراور سرمايہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان کردیا گیاکینبرا(ویب ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »