وہاب ریاض کو دیکھ کر پہلا لفظ ذہن میں 'پھوپھو' آتا ہے: بابر اعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاب ریاض کو دیکھ کر پہلا لفظ ذہن میں 'پھوپھو' آتا ہے: بابر اعظم

زینب عباس نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ وہ پروگرام کی عکسبندی کے دوران کافی محظوظ ہوئیں، ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین کرکٹ بھی شو سے کافی لطف اندوز ہوں گے۔

ویڈیو کے آغاز میں دکھایا گیا کہ زینب بابر اعظم سے سوال کرتی ہیں کہ وہاب ریاض کو دیکھ کر ذہن میں کیا آتا ہے جس کے جواب میں کپتان نے فوراً کہا 'پھوپھو'۔ شو کے میزبان فخرِ عالم اور زینب عباس ہیں جب کہ پرومو میں متعدد کھلاڑیوں سمیت معروف اداکار بھی دکھائی دیے جن میں ایمن خان، احسن خان، مہوش حیات اور احمد علی بٹ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں موجود حاملہ صحافی کو نیوزی لینڈ میں داخلے کی اجازت مل گئیافغانستان میں کام کرنے والی کیوی حاملہ صحافی شارلٹ بیلس کو نیوزی لینڈ آنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے پر کابینہ اجلاس میں غور ہوگا، مرتضیٰ وہابوزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ ہوگا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے کتنا اتفاق کرتے ہیں اور کن چیزوں کو چیلنج کرنا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے گرجا گھر میں جان دیکر خودکش حملہ آور کو روکنے والے شخص کیلئے اعزازویٹی کن نے آکاش بشیر کو سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا ہے جو کسی بھی پاکستانی مسیحی کیلئے پہلا اعزاز ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں‘‘کو ایجوکیشن‘‘ پر پاپندیلاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن پر پاپندی عائد، پاپندی کی خلاف ورزی پر کالجوں کا الحاق منسوخ کر دیا جائے گا۔ Great initiative ❤ Bravo 🙌 where the hell are we heading to !? Great ❤️👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ شوہر کو شکست دیدیدبئی (ویب ڈیسک) نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شوہر عصر ملک  اور فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا  دورہ کیا جہاں انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھرپاکر میں کوئلہ نکل آیا، وزیراعلیٰ سندھ عوام کو مبارکباد -ٓصوبہ سندھ میں محنت کشوں کی دن رات کی محنت کے بعد تھر میں کوئلے کے ذخائر نکل آئے، وزیر اعلیٰ سندھ نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »