بلدیاتی قانون: ’عدالتی فیصلے کی کلیئر شقوں پر عمل اور باقی پر وضاحت طلب کرینگے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی قانون: عدالتی فیصلے کی کلیئر شقوں پر عمل اور باقی پر وضاحت طلب کرینگے، سعید غنی

صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے صرف 2013 کے قانون میں دو سیکشن کو کالعدم قراردیا اور یہ دو سیکشن کالعدم ہونے سے کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، سپریم کورٹ کے ججز قانون کو ہم سے بہتر سمجھتے ہیں تاہم سپریم کورٹ سے کچھ چیزوں پر نظرِ ثانی کی درخواست کی جائےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عدالت کا فیصلہ تمام صوبوں کےلیے ہے، اس سے وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں متاثر ہوں گی، قومی، صوبائی اور بلدیات کی حلقہ بندیاں ہمیشہ حکومتیں کرتی رہی ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مخالفین کے بنائے گئے حلقوں پر الیکشن لڑا اور جیتا جب کہ ہمارے دور میں حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن کرتا ہے، سعید غنی کا کہنا تھا کہ لامحدود اختیارات کے ساتھ کوئی حکومت نہیں ہوتی ہے، بلدیاتی اداروں کے پاس مالیاتی اور انتظامی اختیارات موجود ہیں لہٰذا سپریم کورٹ کے فیصلے کی جو شقیں کلیئر ہیں ان پر فوری عمل درآمدکریں گے اور جو شقیں کلیئر نہیں ان کی وضاحت طلب کی جائے گی، فیصلے کی شقوں کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے، کمیٹی وضاحت طلب شقوں کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرے گی۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ بھٹو صاحب کو قتل کے جھوٹے مقدمے میں قتل کروادیا گیا، جسٹس گلزار صاحب ریٹائرمنٹ کے وقت یہ فیصلہ دے گئے لیکن بھٹو صاحب کے قتل سے متعلق ہماری پٹیشن بھی کورٹ میں ہے، ہماری اس پٹیشن پر سماعت تک نہیں ہوتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ ہائیکورٹ کے حکم پر دو جزائرکو پروٹیکٹڈ فاریسٹ کی منظوری دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tumarey acchey acchey SC ka order follow kurna parega warna natayej k liye tayyar raho👍👍👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئس خاتون کی گھر کی بالکونی پر خیمہ 540 ڈالر ماہانہ کرائے پر دینے کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید، کالے قانون کیخلاف سڑکوں پر آنا پڑا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی پی اور وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈاکٹر سارہ گل کو نوکری مل گئیآج چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو ڈاکٹر سارا کو فوری ہاؤس جاب دلانے کی ہدایت کی تھی۔ کیوں شیطان کو خوش کرنے کی کوشش؟؟ جب پیدا اللہ تعالیٰ نے کیا رزق اللہ تعالیٰ نےدیا قبرمیں حساب🔰 اللہ تعالیٰ کو ہی دینا ہے؟ نشرواشاعت کریں لیکن شریعت کے دائرے میں🕋 قبر سے واپسی کا کوئی راستہ⛔نہیں ہوتا کہ دوبارہ واپس آکر اللہ تعالیٰ سےمعافی مانگ لیں گے🤔 TehreekLabbaikPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست پر اعتراض لگ گیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر اعتراض لگا کر اسے واپس کردیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عرفی جاوید کا ’ کچا بادام‘ پر بیہودہ ڈانس۔۔لوگوں کی ویڈیو پر سخت تنقیدبگ باس او ٹی ٹی سے عرفی جاوید محض ایک ہفتے میں ہی آوٹ ہوگئی تھیں، لیکن شو کے بعد سے ہی اپنے سٹائل اور فیشن کے لئے وہ اکثر خبروں میں رہی ہیں۔ ایک بار عرفی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران مافیا کی حکومت میں مالیاتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے: مریم اورنگزیبعمران مافیا کی حکومت میں مالیاتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے: مریم اورنگزیب PMLN Marriyum_A PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »