پنجاب بھر میں‘‘کو ایجوکیشن‘‘ پر پاپندی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن پر پاپندی عائد، پاپندی کی خلاف ورزی پر کالجوں کا الحاق منسوخ کر دیا جائے گا۔

پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں’’ کو ایجوکیشن‘‘ پر پاپندی عائد، پاپندی کی خلاف ورزی پر کالجوں کا الحاق منسوخ کر دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔ پنجاب کے پرائیویٹ کالجز میں بی ایس آنرز میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ کی اجازت نہیں ہوگی، کالجزمیں بی ایس آنرز ڈگری کیلئے طلبا اور طالبات کی الگ الگ کلاسز ہوں گی۔ ایک ہی کیمپس میں بی ایس آنرز کی مخلوط کلاسز کی اجازت نہیں ہوگی، پرائیویٹ کالجوں کو سٹامپ پیپر پر بیان حلفی جمع کرانا ہوگا۔

بی ایس آنرز ڈگری کا الحاق لینے کیلئے 28 فروری فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ پرائیویٹ کالجوں کو بی ایس آنرز کی چیک لسٹ کے مطابق فارم جمع کرانا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت اچھا فیصلہ ہے

Jhoota

Weldone

Zabardast bohat behtareen

acha han pher muje bhi stude ki permition mil jay gi

😂

What about government colleges?

Good

Good initiative 👍👍

Great ❤️👍

Bravo 🙌 where the hell are we heading to !?

Great initiative ❤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست پر اعتراض لگ گیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر اعتراض لگا کر اسے واپس کردیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوئس خاتون کی گھر کی بالکونی پر خیمہ 540 ڈالر ماہانہ کرائے پر دینے کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تنقید فیصلوں پر کریں مصنفین پر نہیں ،نامزد چیف جسٹسzuliqbal007 Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u zuliqbal007 Hahaha, what a joke
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ عرفی جاوید کا ’ کچا بادام‘ پر بیہودہ ڈانس۔۔لوگوں کی ویڈیو پر سخت تنقیدبگ باس او ٹی ٹی سے عرفی جاوید محض ایک ہفتے میں ہی آوٹ ہوگئی تھیں، لیکن شو کے بعد سے ہی اپنے سٹائل اور فیشن کے لئے وہ اکثر خبروں میں رہی ہیں۔ ایک بار عرفی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کل چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید، کالے قانون کیخلاف سڑکوں پر آنا پڑا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »