لاہور کے گرجا گھر میں جان دیکر خودکش حملہ آور کو روکنے والے شخص کیلئے اعزاز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے گرجا گھر میں جان دیکر خودکش حملہ آور کو روکنے والے شخص کیلئے اعزاز

لاہور کے گرجاگھر میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں جان دینے والے آکاش بشیر کو ویٹی کن نے سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا ہے۔واضح رہے کہ آکاش بشیر نے یوحنا آباد چرچ میں خودکش حملہ آورکو داخل ہونے سے روکا تھا۔.

لاہور کے گرجاگھر میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں جان دینے والے آکاش بشیر کو ویٹی کن نے سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا ہے۔واضح رہے کہ آکاش بشیر نے یوحنا آباد چرچ میں خودکش حملہ آورکو داخل ہونے سے روکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نبیل گبول نے ریحام کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا؟نبیل گبول ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے، دونوں شو کے مختلف سیگمنٹس میں پوچھے جانے والے سوالات سے محظوظ ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپاٹی فائے کا کورونا سے متعلق غلط معلومات کو کنٹرول کرنے کیلئے اہم اقدام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے زبردست قدم اٹھا لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) این سی او سی نے ملک بھر میں گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صرف 16 سیکنڈز کیلئے ماسک اتارنے پر شہری کو بھاری جرمانہکرسٹوفر نے دعویٰ کیا کہ کئی مہینے گزرجانے کے بعد وہ حیران رہ گیا جب اسے کریمنل ریکارڈ آفس سے ایک خط موصول ہوا جس میں اسے 100 پاؤنڈز جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا 5 سالہ بزنس پلان وزارت خزانہ کو منظوری کیلئے پیش -مذکورہ بزنس پلان دنیا میں ہوابازی کے سب سے بڑے اور مستند ادارے آیاٹا نے ترتیب دیا جسے حتمی منظوری کے لیے وزارت خزانہ کو پیش کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہو ر ہائیکورٹ نے باپ کو ذہنی معذور قرار دینے کیلئے درخواست دائر کرنے والے بیٹے کو بڑا سبق سکھا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے باپ کوذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »