اسپاٹی فائے کا کورونا سے متعلق غلط معلومات کو کنٹرول کرنے کیلئے اہم اقدام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشہور آڈیو اسٹریمنگ سروس ’اسپاٹی فائے‘ کو کورونا وائرس کے حوالے سے غلط معلومات پھیلانے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مشہور آڈیو اسٹریمنگ سروس ’اسپاٹی فائے‘ کو کورونا وائرس کے حوالے سے غلط معلومات پھیلانے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس حوالے سے اسپاٹی فائے کے سی ای او ڈینیئل کا کہنا ہے کہ’ ہم اُن تمام پوڈ کاسٹس میں ایک ایڈوائزری شامل کرنے کے لیے کام کررہے ہیں، جن میں کورونا سے متعلق بات ہورہی ہو‘۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ’ یہ ایڈوائزری سامعین کو کورونا سے متعلق صحیح معلومات حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی‘۔ آڈیواسٹریمنگ سروس کے سی ای او ڈینیئل کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے، جب اس معاملے کے حوالے سے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ معروف امریکی گلوکار نیل ینگ اور کینیڈین گلوکارہ جونی مچل نے’اسپاٹی فائے‘ کے کورونا ویکسینز کے بارے میں غلط معلومات نشر کرنے کی اجازت دینے پر احتجاجاََ آڈیو اسٹریمنگ سروس سے اپنے تمام گانے ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا اومی کرون سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ سامنے آگیایورپی سائنسدانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews BA2variant Omicron یہ نیا ورژن آگیا ماشاءاللہ Baqi ki zindagi corona k nai nai variety daikh k guzray gi Allah reham kary
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا شکار شاہد آفریدی سے متعلق اہم خبرعالمی وبا کا شکار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان کا کورونا سے صحت یابی کے بعد پیغام - ایکسپریس اردوسات دن کمرے میں گزارنے کے بعد ایسا لگا جیسے دنیا میں واپسی ہوئی ہے، وہاب ریاض 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی سائنسدانوں نے کورونا کی سب سے جان لیوا قسم سے خبردار کر دیاچین کے سائنسدانوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ایسی قسم سے خبردار کیا ہے۔ جس کے پھیلنے اور اس سے ہونے والی اموات کی شرح خطرناک حد سے زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے 2017ء کے بعد اپنے سب سے طاقت ور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسلامو فوبیا سے متعلق کینیڈین ہم منصب کے بیان کا خیر مقدماسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہو گا: عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »