پشاور زلمی کے کپتان کا کورونا سے صحت یابی کے بعد پیغام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کے کپتان کا کورونا سے صحت یابی کے بعد پیغام مزید پڑھیں:

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کووڈ آئسولیشن کے بعد فیلڈ میں آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وہاب ریاض نے آئسولیشن ختم ہونے کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سات دن کمرے میں گزارنے کے بعد ایسا لگا کہ جیسے دنیا میں واپسی ہوئی ہے۔ کورونا کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون میں پشاور زلمی کے پہلے میچ میں شرکت نہ کرنے والے وہاب ریاض نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹیم نے زبردست کامیابی حاصل کی۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی قیادت میں زلمی نے اچھی کارکردگی دکھائی،حسین طلعت اور عثمان قادر سمیت پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، ہم میچ میں ہونے والی غلطیوں کو آئندہ نہ دہرانے کی کوشش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😜😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح - ایکسپریس اردوپاکستان کا قومی پھول اور پشاور کے مشہور مقامات کی تصاویر کٹ پر خوبصورت لگ رہی ہیں، ٹام کوہلر کیڈمور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ PZvQG PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلیڈی ایٹرز کو ہرادیاپشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا ARYNewsUrdu QGvPZ PSL2022 PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دیپشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے :PZvsQG HBLPSL7 GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »