لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکی کو ہراسانی پر تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب کے علاقے ہڈیارہ میں لڑکی پر تشدد کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہورمیں ہڈیارہ پولیس نے لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے والا ملزم آصف کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ اور ہڈیارہ محمد سجاد نے بتایا کہ ملزم نے گلی میں جاتی ہوئی لڑکی کو چھیڑا اور منع کرنے پر اُسے تشدد کا نشانہ بنا کر نازیبا زبان استعمال کی۔ ایس ایچ او کے مطابق لڑکی کی درخواست پر ملزم کو گرفتار متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا کا کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، خواتین کو ہراساں، زیادتی اور تشدد کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu QGvPZ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم دینا غلط تھا ۔۔۔جسٹس فائزعیسیٰ کیس کا تفصیلی فیصلہسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ یا کوئی ادارہ سپریم جوڈیشل کونسل کو کارروائی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا بڑا ہدفلاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے بڑا ہدف MSvLQ PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپی ایس ایل7 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »