پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکیوں کو 6 ماہ میں کروڑوں ڈالرز منافع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکیوں کو 6 ماہ میں کروڑوں ڈالرز منافع مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں نے رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی کے دوران منافع کی مد میں مجموعی طور پر89 کروڑ بارہ لاکھ ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی مد میں79 کروڑ چالیس لاکھ ڈالر جبکہ پورٹ فولیوسرمایہ کاری کی مد میں9 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز منافق کی مد میں اپنے ممالک منتقل کیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال2020-21 کی اسی مدت میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں نے89 کروڑ 23 لاکھ ڈالر منافع کی مد میں اپنے ممالک منتقل کیے تھا جبکہ پہلے چھ ماہ میں منافع کی مد میں 84 کروڑ ایک لاکھ ڈالر اور پورٹ فولیو سرمایہ کاری پرمنافع کی مد میں پانچ کروڑ بائیس لاکھ ڈالر کی رقوم کی اپنے اپنے ممالک کو منتقل کی گئی تھیں۔

اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں پاکستان میں سرمایہ کاری پرمنافع کی مد میں گیارہ کروڑباون لاکھ ڈالر کی رقوم اپنے اپنے ممالک کو منتقل کی گئی، جس میں پورٹ فولیو سرمایہ کاری پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا منافع بھی شامل ہے۔ غیرملکی سرمایہ کاری پرمنافع کی مد میں رقوم کی منتقلی میں برطانیہ اور امریکا سرفہرست رہے، برطانوی سرمایہ کاروں نے منافع کی مد میں 170.3 ملین ڈالر جبکہ امریکی سرمایہ کاروں نے 146.7 ملین ڈالر منتقل کئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی کوئی خبر ہے اس سے آپکو کیا فائدہ ہوگا

تو عوام کو کیا فایدہ ۔جو کما ی کی گئی وہ باجوہ عمران نے مل کر کھا لی ہو گی ۔عوام کو تو تو ٹائم کی روٹی چا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی، ایک روز میں 8 ہزار کیسز اور30 امواتاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہرکی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی ، ایک روز 8 ہزار سے زائد کیسز اور 30 اموات ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحانکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔ مارکیٹ 91پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار174پرٹریڈ ہورہی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملالہ یوسف زئی ’دبئی ایکسپو 2020‘ میں پاکستان پویلین پہنچ گئیںپاکستان پویلین کا کھانا کھایا،گلاب جامن، گاجر کا حلوہ کھا کر لطف دوبالا ہوگیا، ملالہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں فاسٹ بولرز کا خزانہ دیکھ کر اچھا لگا، اوٹس گبسناوٹس گبسن جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش اور انگلینڈ کی کوچنگ کرچکے ہیں، ان کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے 2012 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی جیتا تھا مزید جانیے : PSL MultanSultans GeoNews یہ بھی ریلو کٹہ ہے کوئی بڑا کھلاڑی نہیں تھا U will never miss an opportunity to blame ur motherland. U still have time to ask for Allah's forgiveness for ur biased ideology
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »